ویکسین نہ لگوانے والے بیماری اور موت سے بھرے موسمِ سرما کے لئے تیار رہیں: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے ویکسین مخالفوں کو بیماری اور موت کے خطرے سے بھرے موسم سرما کی وارنگ دی اور تمام امریکیوں سے ویکسین کی تیسری خوراک لگوانے کی اپیل کی ہے۔ بائڈن نے وائٹ ہاوس میں کووِڈ۔19 کوآرڈینیشن ٹیم کے ساتھ ملاقات کی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

ترک سات 5 اے سیٹلائٹ 19 دسمبر کواسپیس ایکس کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا

صدر رجب طیب ایردوان  نے کی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ساتھ کل ویڈیو کانفرنس کال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ملاقات کے دوران ایردوان نے یاد دلایا کہ ترک سات 5 اے سیٹلائٹ 19 دسمبر کو SpaceX کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا۔ اور  ترک سات 5 اے سیٹلائٹ مزید پڑھیں

اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین  آلتون نے سوشل میڈیا پر Türksat 5Bسیٹلائیٹ کی ویڈیوشئیر کردی

صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر   فخر الدین  آلتون  نے کہا  ہے کہ 19 دسمبر کو خلا میں بھیجے جانے والے    Türksat 5B سیٹلائٹ سے  ڈیٹا کی ترسیل کی صلاحیت اور انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ  ہوگا۔   آلتون  نے سوشل میڈیا پر خلاء  کو روانہ کیے جانےوالے  Türksat 5B سیٹلائٹ کے  بارے میں  آگاہی فراہم مزید پڑھیں

ترکی وزارت دفاع نے ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان مشترکہ مشقوں کی ویڈیو شئیر کر دی

ترکی وزارت دفاع نے ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان کی مشترکہ اسپیشل فورسز مشقوں کے ویڈیو مناظر شئیر کئے ہیں۔ وزارت دفاع کے سوشل میڈیا  صفحات سے ویڈیو کو ” ترکی۔ ازبکستان۔ پاکستان مشترکہ اسپیشل فورسز مشقیں 6 تا 16 دسمبر 2021 کے دوران کامیابی سے مکمل ہو گئی ہیں” کے کمنٹ کے ساتھ شئیر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021، پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا طریقہ کار کیسا ہوگا؟

پنجاب میں نیا بلدیاتی آرڈیننس اور دیگر مواد الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا گیا۔ حکومت پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اپنا کام مکمل کر لیا ہے اور اب الیکشن کمیشن اپنا کام شروع کرے کیونکہ 31 دسمبر کو بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہو مزید پڑھیں

خبردار: شہری 31 دسمبر تک پرائز بانڈ کیش کرالیں، ورنہ کاغذ کے ٹکڑے رہ جائیں گے

حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جن شہریوں کے پاس 40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز ہیں وہ 31 دسمبر تک انھیں کیش کروالیں، ورنہ مقررہ تاریخ کے بعد ان کی کوئی قیمت نہیں ہوگی، وہ محض کاغذ کے ٹکڑے رہ جائیں گے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں کروا سکتے، وزارت سائنس نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی، الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے فوری 50 ای وی ایم مشینیں مانگی تھیں۔ وزارت سائنس نے کہا کہ وقت کی کمی کے باعث صرف مئیر کے انتخابات کیلئے ای وی ایم فراہم کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں

مذہبی رسومات کی ادائیگی، بھارت سے 100 سے زائد ہندو یاتریوں کی پاکستان آمد

مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے بھارت سے 100 سے زائد ہندو یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ بھارت سے آنیوالے ہندو یاتری چکوال کے قریب کٹاس راج مندر میں مذہبی رسومات ادا کریں گے۔ ہندو یاتریوں کی سیکیورٹی، رہائش اور ٹرانسپورٹ سمیت تمام انتطامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مرکزی تقریب مزید پڑھیں