کنٹونمنٹ کی حدود میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے سیل کرنے پر اساتذہ اور بچوں کا احتجاج

راولپنڈی اور مختلف علاقوں میں کنٹونمنٹ انتظامیہ نے سینکڑوں تعلیمی اداروں کو سیل کردیا ہے اور ملک بھر کے کنٹونمنٹ کے حدود میں نجی تعلیمی اداروں کے طلبا کا اپنے اداروں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ میڈیا کوآرڈینیٹر جوائنٹ ایکشن کمیٹی ابراراحمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ انتظامیہ کا مزید پڑھیں

’جب ریپ کو روکنا ممکن نہ ہو تو اس سے لطف اندوز ہوں‘، بھارتی رکن اسمبلی کے بیان پر ہنگامہ

کانگریس کے سینیئر رہنما رمیش کمار کے ریاستی اسمبلی میں ریپ سے متعلق متنازع بیان نے بھارت میں ہلچل مچادی ہے۔ گزشتہ روز بھارتی ریاست کرناٹک کی اسمبلی میں کانگریس کے سینیئر رہنما رمیش کمار کے ریپ سے متعلق متنازع بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان کے بعض اقدامات ناقابل معافی، اسٹیبشلمنٹ مزید آزمانے کی متحمل نہیں ہو سکتی: کامران خان

کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کے بعض اقدامات کو ناقابل فہم اور ناقابل معافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فیصلہ سازی کی وجہ سے ناصرف ان کی حکومت بلکہ ملک کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ انہوں نے اپنے دل کی یہ بھڑاس سلیم صافی کے یوٹیوب چینل کو دیئے گئے ایک مزید پڑھیں

زرداری کی کوششوں کے باوجود پیپلز پارٹی پنجاب میں کامیاب نہیں ہوگی: نجم سیٹھی

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ خانیوال کا ضمنی الیکشن کو دیکھا جائے تو یہ بات واضح ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہی سب سے مقبول جماعت ہے اور آئندہ عام انتخابات میں وہی بھاری اکثریت کیساتھ جیتے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی مزید پڑھیں

شاہ زیب خانزادہ اور فواد چودھری کے درمیان نوک جھونک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ” میں میزبان اور وزیر اطلاعات فواد چودھری کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ پروگرام کے دوران جب شاہ زیب خانزادہ نے فواد چودھری پر اپنے سوالوں کے تابڑ توڑ وار کئے تو فواد چودھری نے ان سے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان حکومت کی وزارت خزانہ کا دو دہائیوں بعد قومی بجٹ کا ڈرافٹ تیار

افغانستان میں برسراقتدار طالبان کی حکومت کی وزارت خزانہ نے دو دہائیوں بعد قومی بجٹ کا ڈرافٹ تیار کرلیا ہے، جو بغیر بیرونی امداد کے تیار کرلیا گیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان نے کہا کہ قومی بجٹ کا ڈرافٹ تیار کیا جاچکا ہے اور یہ بغیر بیرونی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے ‘ تمام لوگوں کے حق خود ارادیت کی عالمی سطح پر احساس’ کے عنوان سے پاکستان کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں بھارت کے زیر تسلط جموں اور کشمیر سمیت مقبوضہ خطوں میں رہنے والے عوام مزید پڑھیں