جاپان میں ایک کلینک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے سب کو اچانک حرکتِ قلب بند ہونے کی تشخیص کے ساتھ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ اطلاع کے مطابق کتاشنجی میں جاپان ریلوے اوساکا اسٹیشن کے جوار میں 6 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر واقع کلینک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انقرہ میں پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان میں 2014 میں پشاور دہشت گردانہ حملے جس میں 140 افراد شہید جن میں اکثریت بچوں کی تھی کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ ترکی کے علاقے کیچی اورین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ترکی میں پاکستانی سفیر محمد سائرس سجادقاضی نے کہا: "یہ مزید پڑھیں
خصوصی رپورٹ: ساتویں برسی پر سانحہ APS پاکستانی میڈیا کوریج سے غائب
سانحہ اے پی ایس پاکستانی تاریخ کا ایسا دردناک سانحہ ہے جسے نسلیں یاد رکھیں گی لیکن میڈیا نے اس مرتبہ شہدا کے لئے کوئی پروگرام کرنا تک گوارا نہیں کیا۔ عوام سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایسا کرنے سے کیا قوم دہشتگردوں کی بربریت اور معصوموں کے خون میں لت پت لاشے بھول جائے مزید پڑھیں
خصوصی رپورٹ: ساتویں برسی پر سانحہ APS پاکستانی میڈیا کوریج سے غائب
سانحہ اے پی ایس پاکستانی تاریخ کا ایسا دردناک سانحہ ہے جسے نسلیں یاد رکھیں گی لیکن میڈیا نے اس مرتبہ شہدا کے لئے کوئی پروگرام کرنا تک گوارا نہیں کیا۔ عوام سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایسا کرنے سے کیا قوم دہشتگردوں کی بربریت اور معصوموں کے خون میں لت پت لاشے بھول جائے مزید پڑھیں
ایران، جوہری مذاکرات میں چند روز کا وقفہ دے دیا گیا ہے
ایران نے اعلان کیا کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور یہ مذاکرات چند روز کے لیے معطل کر دیے جائیں گے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ اور چیف مذاکرات کار علی باقری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز فریقین کے مزید پڑھیں
فرنسیسی جریدئے کپیٹل کے مطابق ترکی اپنے ڈرانز کے ذریعے افریقی ممالک پر اپنا اثرو رسوخ بڑھا رہا ہے
فرانس کے ماہانہ جریدے کیپٹل کے مطابق ترکی نے صدر رجب طیب ایردوان نے افریقہ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھایا اورتیار کردہ ڈرانز کو بڑے پیمانے پر فروخت کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ جریدے نے آیا صوفیہ مسجد کی تصویر کو اپنے سرورق پر پیش کرتے ہوئے گزشتہ سال آرمینیا کے خلاف مزید پڑھیں
عراق، عربیل میں سیلاب سے 8 افراد جان بحق
ابتدائی اطلاعات کے مطابق عراق کے شہر عربیل میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں 8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ عربیل کے گورنر امید حوشناو نے مقامی میڈیا کو ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات تک شدید بارشوں کی وجہ سے صوبے کی سرحدوں کے اندر کئی محلوں مزید پڑھیں
استنبول میں ازبکستان ثقافتی شو
استنبول میں ازبکستان کے ثقافتی ایام کے دائرہ کار میں منعقد ہونے والی تقریب میں، ازبکستان کی تصاویر کی نمائش کے علاوہ منعقدہ کنسرٹ میں ا ازبک فنکاروں نے اپنے اپنے فن کا ماظہارہ کیا۔ وزارت ثقافت و سیاحت اور ازبکستان کی وزارت ثقافت کے تعاون سے ازبکستان کے ثقافتی ایام کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں
سوڈان، دارفور میں قبائلی فسادات میں 199 افراد لقمہ اجل
اطلاع ملی ہے کہ مغربی سوڈان کے علاقے دارفر میں قبائلی تنازعات میں 199 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سوڈان کی ڈاکٹرز کمیٹی کے بیان کے مطابق ماہ اکتوبر سے مغربی دارفور، وسطی دارفور اور جنوبی دارفر ریاستوں میں جاری جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 199 ہوگئی۔ کمیٹی نے کہا کہ مزید پڑھیں
روس کو حملے کی بھاری قیمت چُکانی پڑے گی: چارلس میشل
یورپی یونین نے کہا ہے کہ یوکرائن کے خلاف فوجی کاروائی کی صورت میں روس کو بھاری نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسُولا وان ڈر لئین ، یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس میشل اور یورپی یونین کے ٹرم چئیر مین ملک سلووانیہ کے وزیر اعظم جانز جانسا نے مزید پڑھیں