@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
خیبرپختونخوا: بلدیاتی انتخابات سے قبل ڈیراسمٰعیل خان میں عمر خطاب شیرانی کا قتل
@2021 – All Right Reserved. Designed
خیبرپختونخوا: پاک سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوئٹہ کےعلاقے قندھاری بازار میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
‘پیپلز پارٹی کا عمران خان کو اقتدار سے ہٹا کر بلاول کو وزیراعظم بنوانے کا منصوبہ’
حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مشورہ دے رہی ہے، اس کے تحت بلاول بھٹو زرداری کو آئندہ سال سوا سال کیلئے وزیراعظم بنوایا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے دنیا نیوز کے پروگرام” اختلافی نوٹ” میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
کراچی شیر شاہ دھماکہ،پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے
کراچی شیر شاہ دھماکے میں پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے ، عالمگیرخان کے والد کاروباری شخصیت ہیں،دھماکے کے وقت وہ کسی ٹرانزیکشن کے سلسلے میں بینک میں موجود تھے۔ جیونیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اس خبر کی تصدیق مزید پڑھیں
انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود عالمی ایوارڈیافتہ فلم ’زندگی تماشا‘ کو ریلیز کرنے کا اعلان
عالمی ایوارڈ یافتہ اور سال 2020 میں پاکستان کی جانب سے ’آسکر‘ کے لیے نامزد کی گئی فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ کا ٹریلر دوبارہ ریلیز کرتے ہوئے اسے آئندہ برس ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ’زندگی تماشا‘ کا پہلا ٹریلر ابتدائی طور پر ستمبر 2019 میں جاری کرتے ہوئے اسے مزید پڑھیں
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل ہلاک
سیکیورٹی فورز نے باجوڑ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کئے گئے آپریشن کے دوران دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ دہشت گرد مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرد کمانڈر غفور مزید پڑھیں
خانیوال: ٹی ایل پی اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد زخمی
خانیوال کے علاقے بلاک نمبر ایک میں تحریک لبیک پاکستان اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دو کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ شدید فائرنگ کے باعث مارکٹیں بند کر دی گئیں جبکہ پولیس مزید پڑھیں