شہباز گل کی مریم نواز اور مریم اورنگزیب کے لباس پر غیر اخلاقی ٹویٹ، صارفین برس پڑے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ شہباز گل نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی بارات پر مریم اورنگزیب کے پہنے جانے والے لباس پر تبصرہ مزید پڑھیں

رانا شمیم کیس میں غلط رپورٹنگ کرنے پر انصار عباسی نے اے آر وائی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: رانا شمیم بیان حلفی کی غلط رپورٹنگ کرنے پر جنگ گروپ سے منسلک صحافی انصار عباسی نے اے آر وائی نیوز کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ توہین عدالت کی درخواست سینئر صحافی انصار عباسی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی اور اے آر وائی نیوز کی مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے شیرہ شاہ میں دھماکہ، نجی بینک تباہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں سوئی گیس کی لائن میں دھماکے سے جان بحق افراد کی تعداد 10 افراد جاں بحق ہو گئی جبکہ نجی بینک کی عمارت تباہ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکا شیر شاہ پراچہ چوک میں گیس پائپ لائن میں ہوا جس سے نجی بینک کی عمارت کو بھی شدید مزید پڑھیں

طلال چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں، وہ پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتے،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے لیگی رہنما اور سابق رکن اسمبلی طلال چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلال چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں، وہ پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتے۔ نجی ٹی وی چینلوں کے پروگرام میں شاہد خاقان سے سوال کیا گیا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اچھے مزید پڑھیں

سرحدوں کی خلاف ورزی کا جواب دیا جائے گا: شُولز

جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ یوکرائن کی سرحدوں کا برقرار رہنا یورپ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ جرمن چانسلر شُولز نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

ہمارا مقصد افریقی ممالک کے ساتھ آگے بڑھنا اور کامیابیاں حاصل کرنا ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا کہ ترکی اپنے افریقی دوستوں کے ساتھ مل کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہونا چاہتا ہے اور مستقبل میں تعاون کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد افریقہ کے ساتھ مل کر کامیابیاں حاصل کرنا  اور  مستقبل میں ایک ساتھ چلنا مزید پڑھیں

ترک صدر کی نائجیرین صدر سے دولما باہچے پیلس میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے نائجیرین صدر  محمد بخاری سے استنبول  کے دولما باہچے پیلس میں  اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ ترک صدر  استنبول میں منعقد ہونے والے تیسرے ترکی۔ افریقہ شراکت داری سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں ترکی تشریف لانے والے حکومتی  ومملکتی سربراہان سے  ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں صدر مزید پڑھیں

ترکی کا یورپی یونین کی قراردادوں پر شدید ردِ عمل

حکومتِ  ترکی  نے یورپی یونین (EU) کی طرف سے جنرل افیئرز کونسل میں   قبول کردہ  توسیع کے فیصلوں سے  متعلق  قرار دادا کے   یورپی یونین  کی  توسیع  کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے  نہیں بلکہ  رکنیت کے  یکجہتی کے فریم ورک کے اندر توسیع دینے  کی  عکاسی    ہونے سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے ردِ عمل کا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو کی ہنگری میں ترک  شہدا کی  یادگار پرحاضری

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے ہنگری میں ترک  شہدا کی  یادگار  پر  حاضری دی۔ ہنگری کے دورے پر موجود   وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے یہاں ترک شہدا کی یادگار  پر  حاضری  دی اور   پہلی عالمی جنگ کے گیلیشین فرنٹ کے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ سویئلو نے   شہدا کی  قبروں  پر  گلاب مزید پڑھیں

تجزیہ 16

  کچھ مدت سے مشرق وسطی   کے علاقے میں حالات  سفارتی سطح  پر معمول پر آ رہے ہیں۔  ایک طویل مدت کے بعد علاقے  کے  اہم اداکاروں  نے جھڑپوں کے بجائے  ڈپلومیسی پر مبنی ایک روڈ میپ وضع کیا ہے۔  اس سلسلے میں  اولین طور پر اسرائیل کے ساتھ  ابراہیم معاہدے کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں