آذربائیجان کا خیر سگالی اقدام،10 آرمینی فوجی رہا

 آذری کمیٹی برائے اسیران  نے دس آرمینی فوجیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اپنے بیان میں  کمیٹی کا کہنا  ہے کہ ہماری تحویل میں موجود دس آرمینی فوجیوں کو یورپی کونسل کے صدر چارلس میشیل کی کوششوں پر برسلز میں  آذری صدر علی ایف اور آرمینی وزیراعظم پاشنیان کے درمیان ہوئی  ملاقات کے نتیجے مزید پڑھیں

سنگاپور کے انجینئروں کی منفرد پتلی پروٹو ٹائپ بیٹری کی ایجاد

سنگاپور: نانیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (این ٹی یو) سنگاپور کے انجینئروں نے کاغذ استعمال کرتے ہوئے ایک ایسی پتلی بیٹری ایجاد کرلی ہے جو ایک چھوٹے پنکھے کو 45 منٹ تک چلا سکتی ہے۔ اس پروٹوٹائپ بیٹری کی موٹائی صرف 0.4 ملی میٹر، یعنی دو انسانی بالوں کی موٹائی جتنی ہے؛ جبکہ اس کا رقبہ مزید پڑھیں