کابل ہوائی اڈے کا نظام قطر کے ہمراہ سنبھالا جا سکتا ہے، وزیر چاوش اولو

افغانستان میں کابل ایئرپورٹ کے آپریشن کے حوالے سے وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے کہا کہ ہمارے ماہرین آج شام دوحہ جا رہے ہیں، اگر حالات اجازت دیتے ہیں تو ہم اس کا نظم و نسق قطر کے ہمراہ مشترکہ طور پر اپنے ہاتھ میں لے سکتے ہیں۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو اپ سیٹ شکست، اپوزیشن جماعتوں کا پلڑا بھاری

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ شکست ہوئی بلکہ حریف جماعت جے یو آئی ف اس سے آگے بھی نکل گئی۔ چار مزید پڑھیں

‘ہار جیت سسٹم کا حصہ ہے’ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہار جیت سسٹم کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں ووٹ پول کرنے کے لیے کے پی کے اسمبلی پہنچ گئے۔اس موقع پر صحافی نے مزید پڑھیں

پشاور، جے یو آئی کا فاتح امیدوار زکریا خان اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ زکریا خان کا تعلق جے یو آئی(ف) سے تھا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ جنرل کونسلر کی سیٹ پر جیتنے والے زکریا مزید پڑھیں

حامد میر نے پرانی ویڈیو دکھا کے عمران خان کو پریشان کر دیا

حامد میر نے پرانی ویڈیو دکھا کے عمران خان کو پریشان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کا 23 نومبر 2011 کو کیا گیا ایک انٹرویو شئیر کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ “1971 میں بنگالیوں کے خلاف فوجی آپریشن بالکل غلط تھا”۔ حامد میر نے مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی آذری ہم منصب سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اسلام آباد میں موجود آذری ہم منصب جیہون بائراموف سے ملاقات کی ۔  اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے سلسلے میں اسلام آباد میں یہ ملاقات ہوئی۔ ترک وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اس ملاقات میں ہم نے قفقاز کی صورت حال کے بارے مزید پڑھیں

کرغزستان نے ترک ڈرونز حاصل کر لیے

کرغزستان  نے ترکی سے بائراکتر ٹی بی ٹو ڈرونز خریدے ہیں۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر سادیر کاپاروف نے  کرغز قومی سلامتی کی کمیٹی  کی جانب سے استعمال کیے جانے والے ان ڈرونز کا مشاہدہ کیا ۔ کرغز صدر نے ڈرونز کے نظام سے متعلق معلومات بھی حاصل کیں۔ بتایا گیا ہے کہ ی ڈرونز مزید پڑھیں

ترکی، مقامی پہلی موٹر گاڑی کی بیٹریاں تیار کرنے کی فیکٹری کا قیام

صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مصطفی ورانک نے اعلان کیا کہ ترکی کی پہلی آٹوموبائل بیٹری فیکٹری قائم ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ورانک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ضلع برصا کی تحصیل گیملک  میں بیٹری سیل اور ماڈیول پروڈکشن فیکڑی  سرمایہ کاری پر اپنے جائزے پیش کیے۔ انہوں نے کہا کہ”ترکی کی پہلی مزید پڑھیں

بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کر ڈالا

 بھارتی فوج  نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اسپوتنک کی خبر کے مطابق، اگنی پرائم میزائل کا تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔ اگنی پرائم میزائل 1000کلومیڑسے لے کر2000کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔ یہ بھارت کی جانب سے اگنی پرائم میزائل کا دوسرا تجربہ ہے۔ اگنی پرائم میزائل کا وزن اگنی3 میزائل سے50فیصد کم ہے۔ مزید پڑھیں