گوادر: مولانا ہدایت الرحمٰن کا عبدالقدوس بزنجو سے مطالبات منظور کیے جانے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل اور گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمٰن نے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے مطالبات منظور کیے جانے کے بعد پچھلے ایک ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مولانا ہدایت الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہمارا احتجاج کامیاب مزید پڑھیں

پاکستان افغان عوام کی ہر ممکن طریقے سے مدد کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی بحران سے بچنے کے لیے افغانستان کی ہرممکن مدد کرے گا اور جنگ زدہ ملک سے رابطہ ختم کرنا دنیا کے لیے ‘خطرناک’ ہوگا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایپکس کمیٹی برائے افغانستان کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی مزید پڑھیں

گوادر: مولانا ہدایت الرحمٰن کا عبدالقدوس بزنجو سے مطالبات منظور کیے جانے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل اور گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمٰن نے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے مطالبات منظور کیے جانے کے بعد پچھلے ایک ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مولانا ہدایت الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہمارا احتجاج کامیاب مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طلبہ کیلئے 11 ارب 20 کروڑ روپے کے پیکچ کا فیصلہ

اسلام آباد: نوزائیدہ افغان حکومت کی مدد کے لیے حکومت پاکستان نے کابل میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کے ساتھ ساتھ ہزاروں افغان طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا بھی اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے جنگ سے تباہ حال ملک میں تعلیمی شعبے مزید پڑھیں

کسی کو اختیار نہیں کہ وہ اے پی ایس کے طلبہ کو شہید کرنے والے قاتلوں کو معاف کرے، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان (نیپ) پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست یا حکام کو کوئی حق یا اختیار نہیں کہ وہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ کو شہید کرنے والے قاتلوں کو معاف کردے۔ سانحہ اے پی ایس مزید پڑھیں

وزیراعظم پر الزامات لگانے پر حکومت نے جسٹس وجیہہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا

عمران خان پر الزامات لگانے پر حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مہم کے ذریعے لوگوں پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں، یہاں وزیر اعظم کی عزت محفوظ نہیں ہے، اس وقت پاکستان کے عوام کی عزت نفس مزید پڑھیں