طوفان سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی جائے گی:بائیڈن

امريکی صدر جو بائيڈن نے گزشتہ شب متاثرہ علاقوں کا دورہ کيا اور متاثرين کے ليے امداد کا وعدہ کيا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران امريکی تاريخ کے طاقت ور ترين طوفانی بگولوں نے چار رياستوں ميں تباہی مچا دی تھی۔ سب سے زيادہ متاثرہ رياست کینٹکی ہے، جہاں چوہتر افراد کی ہلاکت کی تصديق کی جا چکی مزید پڑھیں

اسرائیل نے ملک میں داخلے کی ممانعت کو 29 دسمبر تک بڑھا دیا

اسرائیل نے اومیکرون وائرس کی وجہ سے ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی کی مدت کو 29 دسمبر تک بڑھا دیا ہے۔ اسرائیل حکومت نے موضوع سے متعلق تحریری بیان جاری کر دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "اومیکرون ویرئینٹ کی وجہ سے غیر ملکیوں کے لئے سرحدوں کی بندش کی مدت 29 دسمبر مزید پڑھیں

شہبازشریف کو وزیراعظم کا امیدوار قرار دینے والے آپ کون ہوتے ہیں، مریم نواز شاہد خاقان سے ناراض

عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی سے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار قرار دینے والے ہوتے کون ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ یہ بس مزید پڑھیں

‘وہ وقت بھی آئے گا جب لوگ نوکریاں ڈھونڈنے یہاں آئیں گے’ عمران خان نے بیان پھر دہرا دیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بھی وقت آئے گا کہ لوگ یہاں روزگار ڈھونڈنے آئیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسکرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے غربت کم کرنا ہمارامشن ہے، پسماندہ علاقوں میں ترقی لانامیرانظریہ ہے، سارےگلگت بلتستان کےہرگھرانےکےپاس دس لاکھ کی ہیلتھ انشورنس ہوگی، خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

گریم سمتھ، اے بی ڈی ویلیئرز اور مارک باؤچر پر نسلی تعصب کے الزامات ثابت ہو گئے

جنوبی افریقہ کے سابق کھلاڑیوں کیخلاف نسلی تعصب کے الزامات ثابت ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز، گریم سمتھ، موجودہ کوچ اور سابق وکٹ کیپر مارک باؤچر کیخلاف سیاہ فام کھلاڑیوں کے ساتھ متعصبانہ رویے کا الزام ثابت ہوگیا۔ اس بات کا انکشاف جنوبی افریقہ کے سوشل جسٹس مزید پڑھیں

جو کہا سچ ہے،اگر کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے، جسٹس وجیہہ الدین ڈٹ گئے

وزیراعظم عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کے اعلان کے باوجود جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ میں نے جو بھی کہا وہ سچ ہے اور اگر کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا ایک ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

گوادر میں گذشتہ ایک ماہ سے جاری دھرنے اور احتجاج کو حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے دھرنے میں جا کر تحریک کے مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد مولانا ہدایت الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

’لاہور میں باربی کیو کے دھویں سے سموگ میں اضافہ ‘

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ لاہور میں باربی کیو کے دھویں کی وجہ سے فضائی آلودگی (سموگ) میں اضافہ ہو رہا ہے، اس لئے مارکیٹوں کو جلد بند کرنے کا حکم دیا جائے۔ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر نے یہ بات لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کل سے 3 روز کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کل سے 3 روز کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہونے جا رہا ہے جس کے باعث شہر میں تین دن کے لیے موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔ذرائع وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں

اہم ادارے کے افسر کو ”مساج” کراتے پکڑنے پر اے ایس آئی پر ملکی راز بیچنے کا مقدمہ، ایمان مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کی صاحبزادی ایمان مزاری نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو صرف اس لئے مقدمے میں پھنسایا گیا کیونکہ انہوں نے ایک مساج پارلر پر چھاپے کے دوران وہاں ایک اہم ادارے کے افسر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا۔ Reminder: ASI مزید پڑھیں