یورپی یونین: ہم روس پر پابندیاں لگانے کے لئے تیار ہیں

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے روس کے، یوکرائن کے خلاف، ماہِ جون سے جاری جارحانہ روّیے کے مقابل یونین کی ممکنہ کاروائیوں کا جائزہ لیا ہے۔ فرانس کے شہر سٹراس برگ  میں یورپی پارلیمنٹ کے جنرل کمیٹی اجلاس سے خطاب میں وان ڈر لئین نے کل متوقع یورپی یونین سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

روسی اور چینی صدور کی مجوزہ ملاقات سر انجام پا گئی

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور  چینی صدر شی جن پنگ کی ویبینار  ملاقات سر انجام پائی۔ پوتن اور شی  ملاقات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوئی اور ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہی۔ دو طرفہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے پوتن نے کہا کہ”ہمارے ممالک کے درمیان تعاون کا ایک نیا ماڈل قائم ہوا ہے، جس مزید پڑھیں

شولز: جرمنی بڑے پیمانے پر تبدیلی کے لئے تیار رہے

جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے جرمنی وفاقی اسمبلی سے بحیثیت چانسلر پہلا خطاب کیا۔ شولز نے اپنے خطاب کے ایک بڑے حصے کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد کے موضوع کے لئے وقف کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں فوسل ایندھن سے چھٹکارہ پانا ہو گا۔ یہ تبدیلی صنعت و اقتصادیات کے شعبے میں صدی مزید پڑھیں

ٹرکش ایئر لائنز باسکٹ بال لیگ میں انادولو ایفسس کی فتح

ٹرکش ایئر لائنز  یورپی لیگ  کے 15 ویں ہفتے کے میچ میں انادولو ایفسس نے ہسپانوی باسکٹ بال کلب باسکونیا کو 87-72  کے اسکور سے شکست دے دی۔ انادولو ایفیس نے ہاف ٹائم میں 43-42 کی برتری حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ تیسرے پیریڈ میں 66-62 کے ساتھ اپنے اسکور برتری کو برقرار رکھا مزید پڑھیں

جرمنی میں کورونا ویکسین کی قلت ہو سکتی : وزیر صحت

جرمنی کے نئے وفاقی وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ  سال  کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں کووڈ ویکسین کی قلت کا خطرہ ہے۔ جرمن وزیر صحت کے مطابق، ویکسین کی تعداد کافی محدود ہے اور جس پر بہت سے دیگر لوگوں کی طرح وہ بھی حیران ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

برّاعظم افریقہ: ناکافی خوراک اور بھوک کے خطرے میں 6 سال میں 50 فیصد اضافہ

افریقہ میں سن 2014 کے مقابلے میں بھوک اور قحط سالی کا سامنا کرنے والے افراد کی شرح میں 50 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی تنظیم برائے خوراک و زراعت کی طرف سے آج شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق برّ اعظم افریقہ میں 2020 کے دوران خوراک کی کمیابی کا سامنا کرنے والے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: منشیات کے ملزمان کی سزاؤں کے کیس میں حکومتی بھنگ پالیسی کا تذکرہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں منشیات کے ملزمان کی سزاؤں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومتی بھنگ پالیسی کا تذکرہ بھی کیا گیا۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے منشیات کیس میں ملزمان کی سزاؤں کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ میں منشیات کے ملزمان سے متعلق کیس کے دوران مزید پڑھیں

عمران خان کے گھر کا خرچ کون اٹھاتا تھا؟ جہانگیر ترین سچ سامنے لے آئے

جسٹس وجیہہ الدین نے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان دیانتدار آدمی نہیں، یہ سوچ بالکل غلط ہے۔ اس پر اب جہانگیر ترین سارا سچ سامنے لے آئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے ناراض رکن جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر صمصام شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی پیر طیب علی شاہ بخاری مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔ اوکاڑہ میں صوبائی وزیر صمصام بخاری کے چھوٹے بھائی پیر طیب علی شاہ بخاری نے تحریک انصاف کے وزرا کی جانب سے مبینہ طور پر دھمکیاں ملنے کے بعدمسلم لیگ (ن) میں مزید پڑھیں

گوادر:سی پیک تعمیرات پر بھاری مشینری کا استعمال، مقامی لوگوں کے گھروں میں دراڑیں پڑ گئیں

گوادر کے مشرقی ساحل پر تعمیر ہونے والی نئی شاہراہ، ایسٹ بے ایکسپریس وے جسے مقامی طورپر سی پیک روڈ کہا جاتا ہے کے بننے سے مقامی آبادی کو شکایت ہے کہ گوادر پورٹ کو جانے والی اس شاہراہ کی تعمیرات پر بھاری مشینریز کے استعمالات سے ان کے گھروں کی دیواروں اور چھتوں پر مزید پڑھیں