پریانتھا کمارا کو انصاف دلانے کے سلسلے میں وزیراعظم کے اقدامات پر شکرگزار ہیں، رانا ٹنگا

1996 کا ورلڈ کپ جیتنے والے سابق سری لنکن کپتان اور سیاستدان ارجنا راناٹنگا نے مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن شہری کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کی جانے والی کوششوں پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رواں سال 3دسمبر کو سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری مزید پڑھیں

پاکستانی نمبر سے فون کال آنے کے بعد اشرف غنی افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے، رپورٹ

امریکی میگزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔ ’نیویارکر میگزین‘ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان جنگجوؤں کے مزید پڑھیں

اگر ایک دوائی کی قیمت 3 روپے سے 7 روپے ہو گئی تو کیا قیامت آ گئی ہے؟

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف فضول مہم بنا دی جاتی ہے کہ جی قیمت میں اضافہ ہو گیا، اگر ایک دوائی کی 3 روپے قیمت ہے اور اب وہ قیمت 7 روپے ہو گئی ہے تو کیا قیامت آ گئی ہے؟ کابینہ اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

شاہد خاقان سے اتفاق ہے،شہباز شریف ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے، خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے شاہد خاقان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی طرف سے وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف ہی ہوں گے۔ انہوں نے پروگرام ’ کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی سے مزید پڑھیں

جو سمجھتے ہیں کہ اداکارائیں فحاشی پھیلاتی ہیں وہ ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیں، اشنا شاہ

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے ایک پیغام میں اداکاراؤں پر تنقید کرنے والوں کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ادب و آداب اور اپنی اخلاقیات کا خیال رکھنے والا ہر پاکستانی جو اداکاری کے شعبے اور اداکاروں کو کم تر سمجھتا ہے، مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا عندیہ دے دیا

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا عندیہ دے دیا، سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سال 2002 کے عرب امن اقدام کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لانے کو تیار ہے۔ ترک نشریاتی ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق سعودی مملکت کے اقوامِ متحدہ کے لیے مزید پڑھیں

اومیکرون ویرینٹ کے بارے مین کس قدر پریشان ہوا جاسکتا ہے؟شفقنا صحت

افریقی شہر بوٹسوانا میں پہلی مرتبہ شناخت ہونے والی کرونا کی نئی قسم اومیکرون دریافت ہوئی اور اب نئی قسم جنوبی افریقہ میں انفیکشنز کو تیزی سے بڑھا کر سائنس دانوں اور پالیسی میکرز کو پریشان کر رہی ہے۔  بہت سارے ممالک نے جنوب افریقن ممالک کی طرف سے آنے والی اور جانے والی پروازوں مزید پڑھیں

ایران۔ ہم جوہری معاملے میں خشدات کو دور کرنے لے لیے تیار ہیں

ایرانی وزیر خارجہ حسین امری عبدل لاہیان  کا کہنا ہے کہ ہم جوہری مذاکرات میں ’’ایک اچھا معاہدہ‘‘ قائم کرنے  اور ہمارے فریقین کے خدشات کو دور کرنے کے لیے  تیار ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق وزیر عبداللہیان نے اپنے عمانی ہم منصب بدر بن حمید البوسیدی کے ساتھ فون پر بات مزید پڑھیں

ترکی میں غیر ملکیوں کے ہاتھ مکانات کی فروخت میں اضافہ

ترکی میں غیر ملکیوں کے ہاتھ مکانات کی فروخت ماہِ نومبر میں گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 48،4 فیصد اضافے سے 7 ہزار 363 تک پہنچ گئی ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے مکانات کی فروخت کے ماہِ نومبر کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

ہنگری: غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی حادثے کا شکار،7 افراد ہلاک

ہنگری میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک گاڑی  حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، سرب سرحد کے قریب گاڑی کو رکنے کا شارہ کیا گیا مگر ڈرائیور نے ایک  نہ سنی اور تیز رفتاری سے گاڑی بھگانے کے کی کوشش میں ایک عمارت مزید پڑھیں