@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کراچی گرین لائن بس کا افتتاح، اہمیت اور اختلافات
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کا غیر قانونی تجاوزات اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کا حکم
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابل میں ڈرون حملوں میں ملوث امریکی فوجیوں کو کسی کارروائی کا سامنا نہیں ہوگا، پینٹاگون
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال اگست میں کابل میں ڈرون حملے میں ملوث امریکی فوجیوں یا اہلکاروں میں سے کسی کو بھی تادیبی کارروائی یا سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مذکورہ حملے میں سات بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افغان مزید پڑھیں
جہانگیر ترین نے وزیراعظم کو گھریلو اخراجات کیلئے پیسے دینے کے دعوے مسترد کردیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان کو گھریلو اخراجات کے لیے پیسے دینے کے دعووں کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے ‘کبھی ایک پیسہ بھی نہیں دیا’۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ مزید پڑھیں
آئی سی سی کے مطابق بابراعظم کی ٹیسٹ اور ٹی20 کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں تنزلی
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں مایوس کارکردگی کے سبب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم عالمی نمبر ایک پوزیشن سے محروم ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ٹی20 کرکٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب 2002 کے عرب امن اقدام کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کیلئے تیار
سعودی عرب سال 2002 کے عرب امن اقدام کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لانے کو تیار ہے۔ ترک نشریاتی ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے روزنامہ عرب نیوز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ریاض عرب اقدام برائے مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان مسلح جھڑپ کے دوران کشمیری حریت پسند جاں بحق ہوگیا جس سے متنازع علاقے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ صبح سویرے ضلع پونچھ کے علاقے سورن کوٹ میں بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ مزید پڑھیں
افغانستان میں 100 سے زائد ماورائے عدالت قتل کے ’قابل اعتبار الزامات‘ موجود ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں 100 سے زائد ماورائے عدالت قتل کے ’قابل اعتبار الزامات‘ موجود ہیں اور ان میں سے اکثر قتل طالبان کی جانب سے کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے کمیشن مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے امریکا سے ایف 35 طیاروں کے معاہدے سے متعلق مذاکرات معطل
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکا سے ایف 35 طیارے، مسلح ڈرونز اور دیگر آلات کی خریداری پر مشتمل 23 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کے لیے مذاکرات معطل کردیے، یہ واشنگٹن اور کلیدی خلیجی اتحادی کے درمیان غیر معمولی تنازع ہے۔ واشنگٹن میں موجود متحدہ عرب امارت کے سفارتخانے کا کہنا ہے مزید پڑھیں