ٹرکش ائیر لائنز THYنے گلوبل ٹریولر ریڈرز سروے میں "بہترین بزنس کلاس”، "بہترین اداراتی صداقت پروگرام” اور "بہترین ائیر پورٹ خدمات” کے ایوارڈ جیت لئے ہیں۔ THY پریس دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق دنیا کے متعدد مقامات کے لئے پروازیں کرنے والی THY، گلوبل ٹریولر جریدے کے قارئین کے لئے کھولے گئے سروے پروگراموں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملائیشیا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 29 لاپتہ ہو گئے
اطلاع کے مطابق ملائیشیا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 29 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ دی سٹریٹ ٹائمز کی خبر کے مطابق تنجنگ بلاؤ کے قریب کشتی الٹنے سے 10 افراد کی لاشیں ساحل سمندر سے آ ٹکرائیں۔ حادثے کے بعد 21 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ 29 افراد مزید پڑھیں
ٹرائے میوزیم کوپروموشنل ویڈیو مقابلے میں پہلا انعام
یورپ سے لگاتار دو سال تک باوقار ایوارڈز حاصل کرنے والے چناق قلعے ٹرائے میوزیم میوزیم نے یورپی میوزیم اکیڈمی کے تعاون سے 8ویں بار منعقد ہونے والے مختصر پروموشنل ویڈیو مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ میوزیم جسے 1998 میں اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے (UNESCO) نے عالمی ثقافتی ورثے مزید پڑھیں
صومالیہ میں شدید خشک سالی کے باعث 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
صومالیہ میں شدید خشک سالی کے باعث 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مڈوگ کے ڈپٹی گورنر احمد محمد شائر نے پریس کو ایک بیان میں کہا کہ ملک کی تقریباً 90 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے جبکہ 3.5 ملین افراد کو خشک سالی کی وجہ سے فاقہ کشی کے مزید پڑھیں
چین: فوجی شعبے میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کو بین الاقوامی قوانین کا تابع کیا جائے
چین نے آرٹیفشل انٹیلی جنس کے فوجی استعمال کو بین الاقوامی قوانین کا تابع کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے لئے چین کے اسلحہ کنٹرول سفیر لی سونگ نے فوجی شعبے میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کے استعمال کے کنٹرول سے متعلق آراء پر مبنی دستاویز، اسوٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ، کنوینشنل اسلحہ مزید پڑھیں
افغانستان کی ہنگامی بنیادوں پر انسانی مدد کی ضرورت ہے :آئی آر سی
امدادی تنظیم (آئی آر سی) نے ایسے 20 ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے جہاں انسانی حوالے سے شدید بحرانی صورتحال درپیش ہے جن میں افغانستان نمایاں ہے۔ برلن میں قائم اس تنظیم نے ایمرجنسی واچ لسٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال تقریباﹰ تمام افغانستان غربت کے سبب متاثر ہو گا۔ اس فہرست میں مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار کی اقوام متحدہ کے نمائندہ قبرص کی تقریب میں شرکت
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے قبرص میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نئے خصوصی نمائندے اور قبرص میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے مشن کے سربراہ کولن سٹیورٹ کی طرف سے دیے گئے "سال کے آخر میں استقبالیہ” کی تقریب میں شرکت کی۔ قبرص میں اپنے قیام کی مدت مزید پڑھیں
شمالی عراق میں مزید 6 دہشت گرد جہنم واصل
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/ وائے پی جی کے 6 کارندوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔ سیکیورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق 13 دسمبر کوقومی خفیہ سروس اور ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے غارا میں مشترکہ فوجی آپریشن کیا۔ جس دوران 6 دہشت گرد مارے مزید پڑھیں
ترکی کی اناج کی برآمدات میں اضافہ
سال کے 11 ماہ کے عرصے میں ترکی میں اناج، دالوں، تیل کے بیجوں اور مصنوعات کے شعبے کی برآمدات 8 ارب 215 ملین 42 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ جنوب مشرقی اناتولین ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنز (GAİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق زرخیز زمین کے مالک ترکی نے جنوری مزید پڑھیں
ہیٹی: آئل ٹیکر میں دھماکہ،75 افراد ہلاک
ہیٹی میں تیل لے جانے والے ٹینکر میں دھماکے سے 75 افراد ہلاک اورمتعدد زائد زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق گزشتہ روز ہیٹی کےشمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے ہوئےایک ٹینکر ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر اُلٹ گیا ،جس کی وجہ سے تیل ٹینکر سے باہر گرنا شروع ہوا تو مقامی افراد مزید پڑھیں