وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسکردو ایئرپورٹ کو بین الاقوامی درجہ مل جانے سے سیاحت کو فروغ ملے گا اور یہ بھی وقت آئے گا کہ لوگ یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آیا کریں گے۔ انہوں نے گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے دوران اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور جگلوٹ اسکردو روڈ کا افتتاح مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اگر کوئی صاحب ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں، جسٹس وجیہہ
وزیراعظم عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کے اعلان کے باوجود جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ میں نے جو بھی کہا وہ سچ ہے اور اگر کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے۔ کراچی میں مزید پڑھیں
کورونا کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچوں کی سیریز ملتوی
ویسٹ انڈین دستے میں متعدد کھلاڑیوں کے کورونا کا شکار ہونے کے سبب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچوں کی سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ بدھ کو کیے گئے پی سی آر ٹیسٹ کے نتیجے میں ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ میں کھلاڑیوں سمیت مزید پانچ افراد کے کورونا وائرس کا شکار ہونے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں امیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا جبکہ کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ میں اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔ دوسری جانب کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد دارالحکومت ویلنگٹن کی سڑکوں پرمارچ کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن مزید پڑھیں
شام میں اسرائیل کے فضائی حملے
دمشق: شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے شامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے جنوبی علاقے میں میزائل حملہ کیا جس سے ایک شامی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے گولان کے علاقے میں بھی بمباری کی۔ مزید پڑھیں
ترکی: واشنگٹن کے سابق سفیر کو آرمینیا کے لئے نمائندہ خصوصی متعین کیا جائے گا
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی کے واشنگٹن کے لئے سابقہ سفیر سردار کلچ کو آرمینیا کے لئے نمائندہ خصوصی متعین کیا جائے گا۔ چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات میں ملاقاتوں اور مذاکرات کے بعد اخباری نمائندوں کے لئے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
وقت نے ثابت کر دیا کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی: وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ بے شک دہشتگردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی، اسکے پیچھے وہ بزدلانہ سوچ ہوتی ہے جو اپنے ناپاک سیاسی عزائم کو پورا کرنے کیلئے نہتے کم سن پچوں کو بھی استعمال کرسکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک سکول مزید پڑھیں
امریکہ کی طرف سے افغانستان کو کووِڈ۔19 ویکسین کی امداد
امریکہ کے افغانستان کے لئے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کو کورونا وائرس ویکسین کی 1 ملین اضافی خوراکیں عطیہ کرے گا۔ ویسٹ نے اپنے شخصی ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ، ‘کورونا ویکیسین گلوبل رسائی’ پروگرام، ‘کوویکس’ COVAX کے دائرہ کار میں افغانستان کو ویکسین کی 1 مزید پڑھیں
امریکہ، یوکرائن کے بارے میں، اندیشے محسوس کر رہا ہے: سولیوان
امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سولیوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے مشیر برائے خارجہ پالیسی یوری اوشاکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور انہیں یوکرائن کی سرحد پر روسی فوجوں کی تعیناتی سے متعلق امریکہ کے خدشات سے آگاہ کیا ہے۔ وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایملی ہورن کے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ وطن: "ایردوان کی لیبیا کے ایوان نمائندگان کے ڈپٹی اسپیکر النویری سےملاقات” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں لیبیا کے ایوان نمائندگان کے ڈپٹی سپیکر فیوزی النویری اور ان کے ہمراہی وفد سے ملاقات مزید پڑھیں