سانحہ آرمی پبلک اسکول کے متاثرین کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم

سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کے 7 سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک نے ’کامیابی کے ساتھ دہشتگردی کو شکست دے دی ہے‘، انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ ہم شہدا کے ’والدین اور حملے میں بچ جانے والوں‘ کی قربانیوں کو رائیگاں مزید پڑھیں

ہراسانی کیس، میشا شفیع عدالت میں پیش، پیشی سے متعلق غلط رپورٹنگ پر گلوکارہ میڈیا سے نالاں

گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ خود کو ’ہراساں‘ کیے جانے کے معاملے پر کھل کر بات کرنے کے بعد متعدد شوبز شخصیات نے بھی ان سے ’ہراساں‘ کیے جانے کی شکایت کی۔ میشا شفیع گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں لاہور کی مقامی مزید پڑھیں

عرب امارات نے امریکہ کے ساتھ F-35طیاروں کا سودا معطل کر دیا

متحدہ عرب امارات  نے امریکہ سے ایف 35 طیارے، مسلح ڈرونز اور دیگر آلات کی خریداری پر مشتمل 23 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کے لیے مذاکرات معطل کردیے ہیں۔  یہ واشنگٹن اور کلیدی خلیجی اتحادی کے درمیان غیر معمولی تنازع ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، واشنگٹن میں موجود متحدہ عرب امارت کے سفارتخانے کا مزید پڑھیں

اومیکرون کے پھیلاؤ کی رفتار تمام تر مذکورہ ویرئینٹ سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہے، عالمی ادارہ صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرئینٹ  اومی کرون  دنیا بھر میں غیر معمولی شرح سے پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت  کے ڈائریکٹر جنرل تیدرس ادہانوم گیبریئس نے اعلان کیا کہ 77 ممالک سے اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "یہ اس تیزی سے مزید پڑھیں