سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے پاکستانی شہری ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو جلانے کے مقدمے میں پراسکیوشن کی خصوصی ٹیم نے تفتیشی افسر کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ پراسیکیوشن کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پنجاب یونیورسٹی: طالبہ سے زیادتی کی کوشش اور ویڈیو بنانے پر جمعیت کا ناظم گرفتار
پنجاب یونیورسٹی لاہور کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش اور ویڈیو بنانے پر اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اور اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہم جماعت طالبہ کو ہراساں، بلیک میل اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر سٹڈیز میں اسلامی جمعیت طلبہ مزید پڑھیں
گوادر دھرنے کے شرکا کو حکومت کی جانب سے پانچ پانچ ہزار روپے دینے کی ویڈیو وائرل
گوادر میں گذشتہ ایک ماہ سے جاری دھرنے اور احتجاج کو حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب گوادر دھرنے کے شرکا کو حکومت کی جانب سے پانچ پانچ ہزار روپے دینے کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں
امریکہ:اسلاموفوبیا کے خلاف مندوب کی تقرری منظور کر لی
امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت کی جانب سے اسلاموفوبیا کی نگرانی اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک خصوصی مندوب مقرر کرنے سے متعلق قانون سازی منظور کرلی۔ خبر کے مطابق، اس قانون سازی کے حق میں 219 ڈیموکریٹک اراکین نے ووٹ دیے جبکہ 212 ریپبلکنز نے اس کی مخالفت کی اور اب یہ بل مزید پڑھیں
آسٹریلیا: جمپنگ کیسل نے چار بچوں کی جان لے لی
آسٹریلیا میں جمپنگ کیسل نے 4 بچوں کی جان لے لی جبکہ 5 شدید زخمی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مرنے والوں میں دو بچیاں اور دو بچے شامل ہیں۔ خبر کے مطابق ،تیز ہوا سے بچے 33 فٹ کی اونچائی سے نیچے آگرے، حادثہ اسکول میں تفریحی سرگرمیوں کے دوران پیش آیا۔ یہ فوری مزید پڑھیں
ڈیفنس میں اجتماعی زیادتی کا کیس جھوٹا نکلا، لڑکیاں پارٹی گرلز ہیں:پولیس
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کیس سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ لڑکیاں پارٹی گرلز ہیں جو ہارون پٹھان کے گھر میں رہتی تھیں، واقعہ کے روز چاروں لڑکیاں ایک سہیلی حرا کیساتھ رہ رہی تھیں۔ ہارون پٹھان کو تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے بجلی مزید پڑھیں
اگر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہ بن سکے تو متبادل کون ہوگا؟
صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے امیدوار نہ بن پائے تو ان کی جگہ مریم نواز نہیں بلکہ شاہد خاقان عباسی شریف امیدوار ہوں گے۔ خیال رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے کچھ روز قبل کہا تھا کہ شہباز شریف مزید پڑھیں
کسان اتحاد کا مطالبات کی منظوری کیلئے اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچ کا اعلان
کسانوں کی نمائندہ تنظیم کسان اتحاد نے 17 دسمبر سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک وہ اپنا مارچ اور دھرنا جاری رکھیں گے۔ کسان اتحاد کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہم کسانوں کی رجسٹرڈ تنظیم ہیں جس کے کارکن پاکستان مزید پڑھیں
‘شیخ مجیب الرحمان بنگلا دیش نہیں، متحدہ پاکستان کے وزیراعظم بننا چاہتے تھے’
ڈاکٹر یعقوب بنگش نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمان کے 6 نکات کا مقصد ہی یہ تھا کہ پاکستان ایک رہے۔ وہ بنگلا دیشن کے نہیں بلکہ متحدہ پاکستان کے وزیراعظم بننا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ پاپولر مشرقی پاکستان میں ہوئی، وہیں سے اس جماعت نے پہلا الیکشن جیتا۔ مزید پڑھیں
سقوط ڈھاکہ کے حقائق کو کس طرح منظم طریقے سے حذف کیا گیا
آج سقوط ڈھاکہ کی پچاسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ایک ایسا واقعہ جو بحیثیت قوم ہماری یادوں کو تاراج کرتا ہے۔ 1971ء کی پاک بھارت جنگ کو نصف صدی گزر چکی ہے جو پاکستان کے مشرقی بازو کی علیحدگی اور ریاست بنگلا دیش کے قیام پر منتج ہوئی۔ 16 دسمبر 1971ء ہماری تاریخ کا مزید پڑھیں