جرمنی کے شہر لیپزگ میں ترکی-اسلامک یونین آف ریلیجیئس افیئرز (DITIB) سے وابستہ ایوب سلطان مسجد پر ایک گروپ کی طرف سےکیے جانے والے حملے کے بعد 11 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ایوب سلطان مسجد پر ایک سو سے ڈیڑھ 100-150 افراد جن کا تعلق انتہائی بائیں بازو سے ہے نے رات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ بگولوں اور طوفان کی تباہ کاریوں سے جانی نقصان میں بدستور اضافہ
امریکی ریاست کنٹیکی میں 10 دسمبر بروز جمعہ رونما ہونے والے بگولوں سے مچنے والی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔ کینٹکی کے گورنر اینڈی بیشیر نے بتایا کہ مرنے والوں میں سب سے چھوٹا پانچ ماہ کا بچہ تھا اور سب سے بوڑھا ایک 86 سالہ شخص تھا۔ یہ بتاتے مزید پڑھیں
افغانستان اس وقت شدید ترین انسانی بحران سے دوچار ہے: سفیر پاکستان
انقرہ میں پاکستان کے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی نے افغانستان کی صورتحال کی سنگینی کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت دنیا کے سب سے بڑے انسانی بحران کا سامنا پڑہا ہے۔ سفیرپاکستان نے ان خیالات کا اظہار 19 دسمبرکوپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں
لیبیا: حکومتی فورسز اور حفتر ملیشیا کے درمیان جھڑپیں
لیبیا فورسز اور ملک کے مشرقی شہر صبہا میں موجود غیر مشروع مسلح ملیشیا کے لیڈر خلیفہ حفتر کی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی خبرموصول ہوئی ہے۔ دارالحکومت طرابلس سے تقریباً 750 کلو میٹر جنوب میں واقع شہر صبہا کے قومی سلامتی ذرائع کے مطابق شہری مرکز میں حفتر سے منسلک طارق بن زیاد ملیشیا اور مزید پڑھیں
طالبان نے اس سال ماورائے عدالت قتل میں سو افراد مار ڈالے:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اس بات کی مصدقہ ااطلاعات ہیں کہ رواں سال اگست میں طالبان کے افغانستان میں قبضے کے بعد سے اب 100 سے زائد افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا جا چکا ہے، جن میں سے زیادہ تر کے پیچھے طالبان ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برئے انسانی حقوق کی نائب مزید پڑھیں
ہیٹی: پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ، 40 افراد ہلاک بیسیوں زخمی
ہیٹی میں پیٹرول ٹینکر پھٹنے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ہیٹی کے شہر کیپ ہیٹئین میں ایک پیٹرول ٹینکر الٹنے کے بعد پھٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے کے بعد پیٹرول اکٹھا کرنے کے لئے جمع ہجوم میں سے 40 افراد ہلاک ا ور بیسیوں زخمی ہو گئے مزید پڑھیں
فائزر ویکسین اومیکرون کے خلاف 33 فیصد تک بار آور ہے
جمہوریہ جنوبی افریقہ میں کی گئی ایک سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ Pfizer-BioNTech ویکسین کی ڈبل خوراک کورونا وائرس کے اومیکرون قسم کے خلاف 33 فیصد تحفظ فراہم کرتی ہے۔ جمہوریہ جنوبی افریقہ کی سب سے بڑی ہیلتھ انشورنس کمپنی، ڈسکوری کی طرف سے کی گئی تحقیق کے نتائج، جہاں پہلی مزید پڑھیں
سعودی عرب نے کس خوف سے تبلیغی جماعت پر پابندی لگا دی؟
”سعودی عرب اسی جماعت اور راستے پر چل رہا تھا، جب باہر سے کچھ جماعتیں آئیں تو اس ایک جماعت اور ایک مذہب کے ماننے والوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ ان (سعودی شہری) میں اتحاد پیدا ہو۔ ان میں سے ایک مشہور جماعت تبلیغی جماعت ہے جو اس ملک (سعودی عرب) مزید پڑھیں
افغان باشندوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کے طریقہ کار میں مزید آسانی کی اجازت
وفاقی کابینہ نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر افغان باشندوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کے طریقہ کار میں مزید آسانی کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد ویزے کے حصول کیلئے درکار سکیورٹی کلیرنس کی مدت 30 دن سے کم کر کے 15 دن کر دی گئی ہے۔ افغان عوام کی مزید پڑھیں
ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد خوفناک آتشزدگی
@2021 – All Right Reserved. Designed