پاکستان ٹیم کی ٹی20 کرکٹ میں شان دار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں باآسانی 63 رنز سے کامیابی حاصل کرکے ایک سال میں سب سے زیادہ فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا۔ قومی ٹیم نے اس سے قبل بنگلہ دیش کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابات، الیکشن کمیشن نےکسی قسم کا دباؤ لینے سے انکار کر دیا
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابات کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے کسی قسم کا دباؤ لینے سے واضح انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار دی نیوز میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ دنیا میں آج تک کسی ملک نے ایسی مزید پڑھیں
اربوں روپے کی حکومتی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرنے پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاری
کرونا ریلیف فنڈ میں اربوں روپوں کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کے بعد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ وفاقی حکومت آڈٹ رپورٹس اور نتائج پر برہم ہوگئی جس کے بعد حکومت نے آڈیٹر جنرل کی ٹیم کا آڈٹ کا طریقہ ہائے تبدیل کرنے کا فیصلہ کر مزید پڑھیں
حکومت نے ٹکے کا کام نہیں کیا، ٹیکس دینا شرعی طور پر حرام ہے:کامران شاہد
کامران شاہد نے کہا ہے کہ میں حکومت کو 60 فیصد ٹیکس دینے کو بھی تیار ہوں لیکن کیا حکومت یہاں برطانیہ جیسی سہولیات دے سکتی ہے۔ یہاں کے سرکاری ہسپتالوں میں تو شریف شہری جا ہی نہیں سکتا، ایک پلنگ پر چھ چھ بندے لٹائے ہوتے ہیں۔ اپنے پروگرام آن دی فرنٹ میں شریک مزید پڑھیں
گیس ہرسال 9 فیصدکم ہورہی ہے، چند سال میں گیس نہیں رہے گی، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں سستی گیس کے عادی لوگوں کو اپنی عادتیں بدلنا ہوں گی، شہروں پرسبسڈی پر گیس دی جارہی ہے، سبسڈی کا بوجھ گیس سے محروم 78 فیصد لوگ اٹھاتے ہیں، ہرسال 9 فیصد گیس کم ہورہی ہے، یہی صورتحال رہی تو چند سالوں مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات میں پنجاب سے مسلم لیگ (ن) جیتے گی: نجم سیٹھی
نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہو جاتا ہے تو اس کا منظر نامہ یہ ہوگا کہ صوبہ پنجاب سے مسلم لیگ (ن) فتح حاصل کرے گی، صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی جبکہ خیبر پختونخوا میں آدھی سیٹیں پی ٹی آئی جبکہ باقی اپوزیشن کے حصے میں آئیں گی۔ 24 مزید پڑھیں
سعودی عرب کی جانب سے تبلیغی جماعت پر پابندی، دارالعلوم دیوبند کا شدید ردعمل
انڈیا میں مسلمانوں کے بڑے تعلیمی ادارے دارالعلوم نے سعودی عرب کی جانب سے تبلیغی جماعت پر پابندی لگانے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔ دارالعلوم نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ سعودی حکومت کو اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ دیگر دیوبندی مزید پڑھیں
’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کے چائلڈ آرٹسٹ 20 برس بعد کیسے لگتے ہیں؟
بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کے چائلڈ آرٹسٹ جبران خان اور مالویکا راج 20 برسوں میں اتنے بدل گئے کہ دونوں کو پہچاننا مشکل ہوگیا۔ بالی ووڈ ہدایت کار و پروڈیوسر کرن جوہر کی سپر ہٹ فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کو ریلیز ہوئے 20 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ 20 مزید پڑھیں
‘بزنس کلاس کی ٹکٹیں اور مہنگی ترین رہائشگاہ، امین اسلم سرکاری خرچ پر پورا خاندان گلاسگو لے گئے’
سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر امین اسلم گلاسگو کے دورے میں اپنا پورا خاندان سرکاری خرچ پر لے گئے تھے۔ انہوں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو پاکستان یوتھ کا نمائندہ ظاہر کیا۔ کل خاندان کے 8 افراد وفد کا حصہ بنائے گئے، سب کیلئے بزنس کلاس کی مزید پڑھیں
کراچی بچاؤ تحریک کی مخنث خاتون کو تشدد اور ریپ کا نشانہ بنانے کا انکشاف
کراچی بچاؤ تحریک کے تحت منعقدہ پیپلز کلائمیٹ مارچ کے منتظمین میں سے ایک مخنث خاتون کو مشتبہ افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ اتوار کو ہونے والے مارچ سے ایک دن قبل ہی ہفتہ کی رات کو مذکورہ مخنث خاتون کو اغوا کر کے مزید پڑھیں