بحیرہ بالٹک میں سویڈن کے قریب دو مال بردار بحری جہاز ٹکرا گئے۔ بی بی سی کے مطابق، سویڈش ادارہ برائے جہاز رانی کےمطابق، دو بحری جہاز بحیرہ بالٹک میں ڈنمارک کے جزیرہ بورن ہالم اور سویڈش شہر وائی اسٹاڈ کے قریب آپس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک ڈوب گیا ۔ ادارے کے ترجمان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خوبانی کے باداموں کی برآمد سے 14٫9 ملین ڈالر کی آمدنی
سال کے 11 ماہ کے عرصے میں ملاتیا سے 14 ملین 916 ہزار ڈالر کی خوبانی کے باداموں کی برآمدات کی گئی ہیں۔ مالتیا کموڈٹی ایکسچینج کے اعداد و شمار کے مطابق، ترکی کے پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک آفس کے ذریعے رجسٹرڈ خوبانی کےبادموں سے 9 ملین 805 ہزار ڈالر کی آمدنی حاصل ہوئی، جو مزید پڑھیں
کرپٹو کرنسی جلد ہی ایرانی منڈیوں میں متعارف کروائی جائے گی:ایرانی مرکزی بینک
ایرانی مرکزی بینک کے صدر علی صالح عبادی نے کہا ہے کہ جلد ہی ملکی کرپٹو کرنسی کو تجرباتی بنیادوں پر متعارف کروایا جائے گا۔ ایرانی خبر ایجنسی برائے طلبا کےمطابق، تہران میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےعبادی نےایرانی کرپٹو کرنسی سے متعلق کہا کہ کرپٹو کرنسی مرکزی بینک کےزیر غور ہے جس کےلیے ضروری تیاریاں تیز مزید پڑھیں
چشمہ شفاء ۔ 16
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ سے زیتون کے پتّوں کے فوائد کے بارے میں بات کریں گے۔ زیتون، ورم اور التہاب کو ختم کرنے، خون میں شکر کی مقدار کو کم کرنے، ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے، مزید پڑھیں
روس، خانقاہ میں دھامکے سے ایک شخص ہلاک 12 زخمی
روس کے دارالحکومت ماسکو کی ایک خانقاہ میں ہونے والے دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ روسی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سیرپوخوف شہر کی ایک خانقاہ میں دھماکا ہوا ہے۔ دعوے کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک 18 سالہ نوجوان نے خانقاہ میں لایا تھا۔ مزید پڑھیں
یورپی فلم ایوارڈز QUO VADIS AIDA بہترین فلم قرار پائی
یورپی فلم ایوارڈز نے اس سال بہترین فلم کے لیے quo wadis aida کو منتخب کیا ہے ۔ یورپ فلم اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ 34 ویں یورپی فلم ایوارڈز کی تقریب اس سال کورونا کی وجہ سے آن لائن منعقد کی گئی۔ جاسمیانا زبانیچ کی فلم quo vadıs aida کو بہترین ہدایت کار مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم ابو ظہبی پہنچ گئے،دو طرفہ تعلقات پر غور
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا کسی خلیجی ملک کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کے دوران نفتالی بینٹ نے عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور مزید پڑھیں
شمال مشرقی برازیل کی ریاست باہیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک
شمال مشرقی برازیل کی ریاست باہیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق سول ڈیفنس نے اعلان کیا کہ شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےجبکہ 175 افراد زخمی ہوئے اور ہزاروں افراد مزید پڑھیں
ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) تیکا کی جانب سے صومالیہ کے معذور افراد کو وہیل چئیر کا عطیہ
ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے صومالیہ میں ضرورت مند لوگوں کو وہیل چیئر کی امداد فراہم کی ہے ۔ موغادیشو میں ترکی کے سفیر مہمت یلماز اور TIKA صومالیہ کے کوآرڈینیٹر الہامی تورس نے وہیل چیئرز کی ترسیل کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےتورس نے کہا کہ "معذور ہونا مزید پڑھیں
کورونا ویکسین بعد از دوپہر لگوانا زیادہ فائدہ مند
سائنسدانوں نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ بعد از دوپہر لگائی جانے والی کورونا وائرس ویکسین انسانی جسم میں زیادہ مقدار میں اینٹی باڈیز پیدا کرتی ہیں۔ ہارورڈ اور آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی گئی اس تحقیق میں برطانیہ میں حفاظتی ٹیکے لگائے گئے 2,190 ہیلتھ کیئر ورکرز کے اینٹی باڈی ڈیٹا کا مشاہدہ مزید پڑھیں