سری لنکن شہری قتل کیس میں ملوث مزید 18 مرکزی ملزمان گرفتار

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیالکوٹ میں 49 سالہ سری لنکن فیکٹری منیجر پر تشدد اور اسے جلانے کے واقعے میں ملوث مزید 18 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ 3 دسمبر کو فیکٹری کے ملازمین پر مشتمل سیکڑوں مظاہرین نے سری لنکن منیجر پر بہیمانہ تشدد کرکے قتل کیا اور مزید پڑھیں

امریکا کی میزبانی میں ہونے والی ورچوئل سمٹ میں پاکستان کی شرکت ضروری تھی، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی میزبانی میں ہونے والی ورچوئل سمٹ میں شرکت کو یقینی بنانا چاہیے تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان خود کو کسی بھی فورم سے ’محروم‘ کرنے مزید پڑھیں

افغانستان کی جنگ میں سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پاکستان کو پہنچا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وہ ملک جس کو افغانستان کی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے کا سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پہنچا اسی پر سارا نزلہ گر گیا کہ امریکا پاکستان کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ’مارگلہ ڈائیلاگ 21‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری، بلاجواز اور اشتعال انگیز تبصروں کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے غیر ضروری، بلاجواز اور اشتعال انگیز تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف دہشت گردی اور بے بنیاد دھمکیوں کے تناظر میں بلاجواز الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک روز قبل دعویٰ کیا مزید پڑھیں

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپس میں فائرنگ سے 3 افراد شہید

غزہ: لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں فائرنگ سے 3 افراد شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی نے فلسطینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ مسلح افراد نے جنازے میں شریک لوگوں پر فائرنگ کی جسے کے نتیجے میں 3افراد شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 2 مزید پڑھیں

اسرائیل کے وزیراعظم کی ابوظہبی میں شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

ابوظہبی: اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں اُنھوں نے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے آج ابوظہبی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

افغان شہریوں کو رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر فنڈز کی ضرورت ہے، طالبان

کابل: طالبان حکومت نے عالمی قوتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں افغان شہریوں کو رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر اشد مدد کی ضرورت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے کہا ہے کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمتوں کے مزید پڑھیں

مارچ تک پنجاب کے سارے خاندانوں کو صحت کارڈ مل جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی غریب گھرانے کے لیے بیماری سب سے مشکل وقت ہوتا ہے اور مارچ تک پنجاب کے سارے خاندانوں کو صحت کارڈ ملے گا۔ لاہور میں پنجاب میں نیا پاکستان صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک غریب گھرانے میں بیماری مزید پڑھیں

پاکستان: کراچی میں پہلے ’اومیکرون‘ ویرینٹ کی تشخیص

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال (اے کے یو ایچ) نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کی ایک مریضہ میں جینوم سیکوینسنگ سے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کی تشخیص ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ مریضہ گھر میں آئسولیٹ ہیں اور ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

کامران اکمل کا پی ایس ایل 2022 کیلئے سلور کیٹیگری میں منتخب کیے جانے پر دستبردار ہونے کا اعلان

سلور کیٹیگری میں انتخاب پر ناراض کامران اکمل پی ایس ایل7 سے دستبردار قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کی جانب سے سلور کیٹیگری میں منتخب کیے جانے پر بطور احتجاج لیگ کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار مزید پڑھیں