بھارت: جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر ’جارحانہ‘ سوشل میڈیا پوسٹس کرنے پر 8 افراد گرفتار

نئی دہلی: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر میں ہلاکت پر ’جارحانہ‘ سوشل میڈیا پوسٹس کرنے پر8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ اورمقامی میڈیا کے مطابق ایک شخص کو ہیلی کاپٹر کے حادثے کے محض گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا جس نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

کورونا کے باعث دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زائد افراد غربت کا شکار ہوئے، ڈبلیو ایچ او

دنیا بھر میں گزشتہ برس نصف ارب (50 کروڑ) سے زائد افراد شدید غربت کا شکار ہوگئے کیوں کہ کورونا وبا کے باعث انہیں صحت کے لیے اپنی جیبوں سے ادائیگیاں کرنی پڑیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بینک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ عالمی وبا نے بین الاقوامی سطح مزید پڑھیں

امریکا اور نیٹو کا تعلق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

7 دسمبر کو امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ورچوئل ملاقات ہونا خوش آئند بات ہے۔ تاہم معاملات کو معمول پر لانے کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا ہوگا۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات 1999ء میں سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد سے پست ترین سطح پر ہیں۔ مزید پڑھیں