@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹی ٹی پی کس کے اشارے پہ ناچ رہی ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
فرانس: رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک
فرانس کے جزیرے ری یونین میں واقع سوشل ہوم رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق جزیرہ ری یونین کے دارالحکومت سینٹ ڈینس میں 100 سے زائد اپارٹمنٹوں پر مشتمل سوشل ہوم رہائشی عمارت کو آگ نے مکمل طور پر راکھ کے ڈھیر مزید پڑھیں
اسلام دشمنی، مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے: شن توپ
ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے اسلام دشمنی کا مسئلہ مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے۔ شن توپ نے 10 دسمبر یومِ انسانی حقوق کی مناسبت سے قومی اسمبلی میں ” یورپ میں اسلامو فوبیا: مسائل اور حل” کے زیرِ عنوان منعقدہ پینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں 7.3 کی شدت کا زلزلہ
اطلاع کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیالوجیکل تحقیقاتی ادارے نے اس زلزلے کی شدت کے ریکٹر اسکیل پر 7.3 ہونے کی اطلاع دی ہے۔ ملک کے جزیرے فلوریس کے کھلے سمندر میں مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر 20 منٹ پر زیر زمین 19 کلو میٹر کی گہرائی میں مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کی عرب امارات روانگی،اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ہیں۔ چاوش اولو وہاں پر اپنی ملاقاتوں میں علاقائَی و عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس دورے کے دوران وہ دبئی میں ترک تاجران سے ملاقات او ر ایکسپو 2020 نمائش میں ترک اسٹالز کا بھی دورہ کریں گے۔
" تعلقات میں بحالی کا پہلا قدم" آرمینیا ترکی میں نمائندہ دفتر کھولے گا
آرمینیا ترکی کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لیے اپنا نمائندہ دفتر کھولے گا۔ آرمینی امور خارجہ کے ترجمان وان اُن انیان نے اس حوالے سے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک خصوصی نمائندے کی تقرری عمل میں لائی جائے گی۔ ترجمان نے سوشل میڈیا پر ترک وزارت خارجہ کی طرف سے مزید پڑھیں
شاہد خاقان اپنے بیان کی وضاحت کریں، وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی اور نواز شریف کریں گے، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان اپنے بیان کی وضاحت کریں، وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی اور نواز شریف کریں گے۔ مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کے سینئر نائب ہیں مزید پڑھیں
لاہور: ڈیفنس میں ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر 2 لڑکیوں کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 2 لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور پولیس کے مطابق 2 ملزمان نے ڈیفنس میں واقع گھر میں گھس کر لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کی، 1 ملزم کو موقع مزید پڑھیں
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی بھنگ پالیسی تیار کرلی
پاکستان میں قومی سطح پر بھنگ کی پالیسی تیار کرلی گئی ہے، جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نافذالعمل ہوگی۔ بھنگ پالیسی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے تیار کی ہے۔ بھنگ پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوائی گئی ہے۔ وزارت سائنس کے مطابق سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے بھنگ اتھارٹی بنائی جائے گی۔ مزید پڑھیں