غیر محتاط اور بلا جواز امریکی پابندیوں پر بھرپور جوابی حملہ کریں گے، چین

بیجنگ: چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بلاجواز اور غیر محتاط پابندیوں سے باز رہے ورنہ پوری شدت سے جوابی وار کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے مصنوعی ذہانت کی کمپنی ’سینس ٹائم‘ سمیت چینی افراد اور اداروں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد خوفناک آتشزدگی

پورٹ او پرنس: ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 50 سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہونے والے ایک دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سپورٹرز نے بیٹے کی شادی پر بھی مریم کو نہ بخشا، حسد سے بھرپور ٹویٹس

مریم نواز شریف ان دنوں اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔ پرمسرت موقع پر ان خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں لیکن حسد سے بھرے انصافی انھیں اس موقع پر بھی چین سے نہیں رہنے دے رہے اور اپنی ٹویٹس کے ذریعے بھرپور حسد کا اظہار مزید پڑھیں

‘ثاقب نثار خود سامنے آکر احمد نورانی پر مقدمہ کریں،میڈیا کیمپئن کے ذریعے انھیں بچانا مشکل ہو جائے گا’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار آڈیو ٹیپ کے معاملے پر سامنے آئیں اور احمد نورانی کیخلاف مقدمہ کریں۔ میڈیا کمپیئن کے ذریعے انھیں بچانا مشکل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ثاقب نثار خود بل میں چھپے بیٹھے رہیں گے اور اردگرد سے کوئی اور ان مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ

ملک کے تمام سکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سندھ کے سوا باقی صوبے 25 دسمبرسے 4 جنوری تک چھٹیوں پر رضامند ہیں تاہم سندھ موسم سرما کی چھٹیوں کا معاملہ صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی میں پیش کرے گا۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

کولمبیا کے ڈیزا ایئرپورٹ کے رن وے پر 2 زوردار بم دھماکے، 3 افراد ہلاک

بگوٹا: کولمبیا کے ایئرپورٹ پر وقفے وقفے سے دو زوردار بم دھماکوں میں 3 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے شہر کوکوتا کے کامیلو ڈیزا ایئرپورٹ کے رن وے پر 2 زوردار بم دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 3 افراد مزید پڑھیں

اومیکرون ویرینٹ ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے منتقل ہوتا ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی قسم ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے منتقل ہوتا ہے۔ رواں سال بھارت میں منظرعام پر آنے والا کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ دنیا بھر میں سب سے زیادہ وائرس کے پھیلاؤ اور اموات کا سبب بنا تھا۔ لیکن مزید پڑھیں