بیٹے کی شادی کی تقریبات، مریم نواز کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں منعقدہ تقریبات کے موقع پر نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔     A post shared by H Pakistan (@hellopakistan) خیال رہے کہ جنید صفدر کا ولیمہ رواں ماہ 17 دسمبر کو ہوگا لیکن مزید پڑھیں

حکومت کی حامی جھوٹ کی فیکٹریاں نیا دور کے خلاف امریکی تنظیم کا جعلی خط پھیلانے میں سرگرم

امریکی این جی او نیشنل اینڈاؤمنٹ فار ڈیموکریسی کے نائب صدر سے منسوب ایک جعلی خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کا ادارہ این ای ڈی پاکستان کے کچھ میڈیا اداروں کی مالی مدد کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ جعلی خط پھیلاتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ این ای ڈی کے مزید پڑھیں

لاہور میں پولیو کی ٹیم سے بدتمیزی و پتھراؤ ، پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا

لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں پولیو ٹیم سے بدتمیزی اور پتھراؤ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق پولیو ٹیم بی بی پاک دامن گلی نمبر 26 محمد نگر میں قطرے پلانے کے لیے گئی، جہاں مزید پڑھیں

سندھ میں لسانی سیاست کرنے والوں کے ساتھ وہ کریں گے کہ یاد رکھیں گے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں لسانی سیاست کرنے والوں کے ساتھ وہ کریں گے کہ یاد رکھیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنی مرضی کا بلدیاتی نظام مسلط کرایا ہے، سندھ حکومت نے سب مزید پڑھیں

‘مریم نواز اہل نہیں، وزیراعظم کیلئے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شہباز شریف ہونگے’

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز اہل نہیں، وہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتیں، ہماری جماعت کی جانب سے وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہباز شریف امیدوار ہونگے۔ شاہد خاقان عباسی نے یہ بات ایک نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

رانا شمیم کا اصل بیان حلفی لندن سے ہائیکورٹ کو موصول: ذرائع

ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا اصلی بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ کو موصول ہو گیا ہے۔ لندن سے آنے والا یہ کورئیر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو موصول ہوا، اس سربمہر لفافے کو ایک اور سیل لگا دی گئی ہے۔ رانا شمیم کا سربہمر یہ بیان حلفی مزید پڑھیں

طالبان کی خود کو پاکستان سے دور کرنے کی کوششیں، گندی زبان استعمال کرنے لگے

کامران بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان قیادت کی جانب سے حالیہ دیئے گئے بیانات پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریاست سمجھ ہی نہیں پا رہی کہ انھیں ڈیل کیسے کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت طالبان بڑھ چڑھ کر یہ بتانا چاہیں گے کہ ہم پاکستان مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، وزیراعظم نے حتمی مسودے کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے حتمی مسودے کی منظوری دیدی ہے۔ اس سلسلے میں 15 دسمبر کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ بات نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ارشد چودھری نے بتائی۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

‘گورنر پنجاب چودھری سرور کو جلد عہدے سے فارغ کر دیا جائے گا’

اطلاعات ہیں کہ گورنر پنجاب چودھری سرور کو جلد ہی ان کے عہدے سے فارغ کر دیا جائے گا یا وہ خود ہی کوئی اچھا موقع دیکھ کر استعفیٰ دیدیں گے۔ یہ بات توصیف احمد خان نے بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ چودھری سرور کبھی عمران خان کے نہیں تھے۔ حتیٰ کہ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

‘شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا حکم نواز شریف کی جانب سے آیا’

عمران شفقت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال کر اپنے بڑے بھائی نواز شریف اور بھتیجی مریم کیلئے راستہ صاف کرتے ہیں یا اگلی مرتبہ بھی وہ خود ہی وزیراعظم ہونگے؟ بظاہر لگتا یہی ہے کہ لیگی قائد میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو مزید پڑھیں