پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کا عمل ہو چکا ہے اور تمام ٹیموں نے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ڈرافٹنگ میں تمام فرنچائزوں نے اسکواڈز کے لیے بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کی کوشش کی اور اپنے اپنے اسکواڈز میں کھلاڑیوں کی فہرست مکمل کر لی جس کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران ایٹمی مذاکرات: کیا جنوبی ایشیا کو نئے تنازعے میں گھسیٹا جارہاہے؟ شفقنا بین الاقوامی
چار دن تک جاری رہنے والی بات چیت میں ناکامی کے بعد ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے جاری ویانا مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا ہے۔ اس ناکامی کے فورا بعد امریکہ اور یورپین یونین کے نمائندوں نے ایران کے خلاف مذمتی بیان جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے مزید پڑھیں
پاکستان تمام علاقائی ممالک کیساتھ پرامن،پائیدارتعلقات چاہتا ہے: آرمی چیف
بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان تمام علاقائی ملکوں کے ساتھ تعمیری دو طرفہ روابط سمیت پر امن متنوع اور پائیدار تعلقات کا خواہاں ہے۔ وہ امریکی سینٹ کی مسلح افواج کی خدمات اور خفیہ امور کی کمیٹیوں کے ارکان کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے مزید پڑھیں
ترکی، صنعتی پیداوار انڈکس میں اضافہ
ترکی کے صنعتی پیداوار انڈکس میں ماہ اکتوبر میں ماہانہ سطح پر 0.6 فیصد جبکہ سالانہ 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے ماہ اکتوبر سے متعلق پیداوار انڈکس کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ ماہ اکتوبر میں کان کنی شعبے کا انڈکس ایک برس قبل کے مقابلے میں 9.2 فیصد مزید پڑھیں
‘رانا شمیم نے نہیں بتایا کہ بیانِ حلفی خفیہ ہے’ انصار عباسی کی جسٹس شمیم کے تحریری بیان کی تردید
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ کے خلاف الزامات سے متعلق بیانِ حلفی پر گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کی فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 دسمبر تک مؤخر کردی۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انگریزی روزنامے میں شائع ہونے والی تہلکہ خیز مزید پڑھیں
ریاست خود جبری گمشدگی کے جرم میں شامل، اسکا کمیشن بھی آئین کے خلاف بنا ہے، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ عدالت کا کہنا تھا کہ ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات ہو ہی نہیں سکتی۔ عدالت نے کہا کہ جبری گمشدگیاں مزید پڑھیں
ایف آئی اے خود رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں ملوث ہے،وہ غیر قانونی سکیمز کے خلاف کیا کارروائی کریگی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے غیر قانونی سوسائٹیز کے خلاف کارروائیاں کرتی ہے اور خود بھی وہی کام کر رہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں کے نام پر رئیل اسٹیٹ بزنس کے خلاف کیسز کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں
عالمی سطح پرکشیدگی کی صورتحال، اسرائیلی وزیراعظم پہلے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے
اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ پہلے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔ ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ کل ابوظبی کےولی عہدمحمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان کے بیان کے مطابق ملاقا ت میں نیفتالی بینیٹ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے ، اقتصادی اور علاقائی مسائل پر مزید پڑھیں
کیا اپوزیشن عمران خان سے مفاہمت چاہتی ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین: شیڈونگ کے شہر ینتائی کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed