امریکہ اور دیگر ممالک پابندیاں ہٹانے کا عزم کریں مسئلہ حل ہو سکتا ہے، صدر ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اگر امریکہ اور دیگر ممالک پابندیاں ہٹانے کا عزم کریں تو جوہری معاہدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ دارالحکومت تہران میں ہمسایہ ممالک میں ایران کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں سے ملاقات میں صدر نے جوہری معاہدے اور پابندیوں کے بارے میں بات کی۔ رئیسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترکی میں اومی کرون سےمتاثرہ چھ افراد کی نشاندہی ہوئی ہے:وزیر صحت

 وزیرصحت فخرالدین قوجہ نے بتایا ہے کہ ترکی میں اب تک اومیکرون سےمتاثرہ چھ افراد کی تشخیص ہوئی ہے۔ وزیرصحت نے پارلیمانی اجلاس کےدوران اپنےخطاب میں بتایا کہ یورپ میں اومیکرون کے واقعات میں اضافہ ہو رہاہےجبکہ ترکی میں بھی اس کےاثرات نظر آنے لگے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ  استنبول میں ایک اور ازمیرمیں مزید پڑھیں

جرمنی کی نئی حکومت کو کن چیلنجز کا سامنا ہوسکتا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

سوشل ڈیموکریٹ جرمن رہنما اولاف شولز نے جرمنی کے نویں چانسلر کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔ چانسلر اولاف شولز کے زمام حکومت سنبھالتے ہی انجیلا مرکل کے 16 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔ اقتدار میں آتے ہی شولز نے 177 صفحات پر مشتمل ” ڈئیر مور پراگریس” نامی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس مزید پڑھیں

گوادر ریلی: ریاست کو جاگ جانا چاہیے

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے قائد مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف مقدمے کے بعد جمعے کو ایک احتجاجی ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔بلوچستان کے سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار انور ساجدی کا کہنا تھا کہ ’لوگوں کی بہت بڑی تعداد میں شرکت کے حوالے سے مزید پڑھیں

ترکی۔ شام سرحدی علاقوں میں پیٹرول کی تلاش

ترکی۔ شام   سرحدی علاقوں میں تیل کی تلاش  کی کاروائیا  ں کی گئی ہیں۔ ترکی پیٹرولیم فرم  نے اپنے ٹویٹر پیج  پر پیٹرول کا کھوج لگانے کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہی کرائی۔ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ  ترکی۔ شام سرحدی علاقے نصائبن   سے 32 کلو میٹر مشرق میں واقع گین یردو ۔1 کنوئیں  مزید پڑھیں

سال 2015 سے ابتک 33 ہزار سے زائد دہشت گردوں کو ناکارہ بنایا گیا ہے، ترک وزیر دفاع

شمالی عراق میں  گزشتہ دو دنوں میں سیکیورٹی کاروائیوں کے دوران  دہشت گرد تنظیم  پی  کے کے  کے 20 دہشت گرد ناکارہ بنا  دیے گئے۔ قومی  وزیر دفاع خلوصی آقار نے ترک قومی اسمبلی میں  بجٹ پر بحث کے دوران اپنے خطاب میں  شمالی عراق میں پنجہ۔ یلدرم  کاروائی علاقے میں   برو جمعرات  تین فوجیوں مزید پڑھیں

پاکستان، پولیو ٹیم پر حملے میں سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید

صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملے میں سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ گاؤں چھدرڑ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیو سیکیورٹی ٹیم پر حملہ کرتے ہوئے پولیس اور  ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔اس  واقع کی اطلاع پاتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ مزید پڑھیں

جیف فلیک انقرہ میں امریکہ کے نئے سفیر مقرر

جیف فلیک، جنہیں انقرہ میں امریکہ  کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے، نے آج حلف اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ فلیک کو  امریکی صدر جو بائیڈن نے انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے لیے نامزد کیا تھا اور بعد میں ان  امیدواری کی ماہِ اکتوبر میں سینیٹ نے منظوری دے مزید پڑھیں