امریکا کی نصف سے زائد ریاستوں کی طوفان اور ہوا کے بگولے سے تباہی، 75 افراد ہلاک

امریکا کی نصف سے زائد ریاستیں طوفان اور ہوا کے بگولے سے بری طرح متاثر ہوئی ہیں اور طوفان سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست کینٹکی میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کینٹکی کے شہر مے فیلڈ میں طوفان سے عمارتیں بھی بری طرح متاثر مزید پڑھیں

کیا افغانستان میں انسانی المیے کو رونما ہونے سے روکا جاسکتا ہے؟ شفقنا خصوصی

افغانستان کے لوگ جس مشکل سے گزر رہے ہیں اس کو بیان کرنا مشکل ہے۔افغانستان میں انسانی بحران تیزی سے سر اٹھا رہا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ بطور میڈیکل ڈاکٹر اور اسلامک ریلیف کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر میں ننگرہار میں چار موبائل ہیلرھ ٹیمز کی نگران بھی ہوں اور مزید پڑھیں

کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تمام دائیں اور بائیں بازوں کے گروپوں، بلوچستان اور وزیرستان کے لوگوں سے مفاہمت کرنے کو تیار ہیں اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں گے، لیکن کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے۔ میانوالی میں منصوبوں کا افتتاح اور یونیورسٹی کا سنگ مزید پڑھیں

بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر پاکستان کی تنقید

دفتر خارجہ نے امریکا اور چند دیگر ممالک کی جانب سے منصوبہ بندی کے تحت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ پر تنقید کرتے ہوئے کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ’پاکستان کھیلوں کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ویکسی نیشن ورکرز کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق ویکسی نیشن مہم کے ترجمان ایمل خان نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ پولیو کے خلاف پانچ روزہ مہم مزید پڑھیں

ایشز سیریز: آسٹریلیا کی انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری

انگلش بیٹنگ لائن پھر ناکام، پہلے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا 9وکٹوں سے کامیاب ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں

کورونا کی تین ویکسینز لگوانے والے افراد میں ’اومیکرون‘ کی شدت کم ہوتی ہے، ماہرین

برطانوی طبی ماہرین نے کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ پر کی گئی مختصر تحقیق کے نتائج کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تین ویکسینز لگوانے والے افراد میں ’اومیکرون‘ کی شدت کم ہوتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق برطانوی ماہرین نے ملک میں ’اومیکرون‘ کے بڑھتے ہوئے کیسز مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا جو بائیڈن کو فتح پر مبارکباد دینے پر ڈونلڈ ٹرمپ ناراض

امریکی مصنف نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہےکہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کو صدارتی انتخابات میں فتح پر مبارکباد دینے پر اپنے پرانے اتحادی اور سابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفاداری کو مشکوک قرار دے دیا۔ جمعہ کو ایگزیوس مزید پڑھیں

فلسطین: بیتا میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 1 فلسطینی شہید

فلسطین کے مغربی کنارے میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور اسی دوران فائرنگ کی گئی۔ وزارت صحت نے مزید پڑھیں

کیا ٹی ٹی پی مذاکرات کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے؟

کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے یکطرفہ طور پر گذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ان فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا جن پر اتفاق ہوا تھا۔ گذشتہ رات کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے میڈیا مزید پڑھیں