ایڈووکیٹ احمد حسن رانا نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میرے والد رانا شمیم کا حلف نامہ اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیکن درست ثابت ہوگئی تو وزیراعظم عمران خان کی حکومت گر جائے گی۔ یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ احمد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کی حکومت اسلامی نہیں، ایسے ہی نظام کے خلاف ہم نے افغانستان میں جنگ لڑی، ترجمان افغان طالبان
افغان طالبان اور امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اسلامی نہیں، ایسے ہی نظام کے خلاف ہم نے افغانستان میں جنگ لڑی۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستانی نظام اسلام مزید پڑھیں
جرمنی میں ملازمین کی شدید کمی، سالانہ ساڑھے 4 لاکھ تارکین وطن کی ضرورت
یورپ کی سب سے بڑی اور دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت جرمنی میں 40 سے 59 عمر کے افراد کی تعداد قریب 24 ملین ہے جبکہ پینسٹھ سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد اٹھارہ ملین ہے۔ جرمنی کی کل آبادی لگ بھگ اسی ملین ہے۔ جرمن سیاستدان کرسچن ڈوئیر نے کہا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی چونکا دینے والی آڈیو ٹیپ منظر عام پر
چیئرمین کشمیر کمیٹی اور حکمران جماعت تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما شہریار آفریدی کی ایسی چونکا دینے والی آڈیو ٹیپ سامنے آئی ہے جس میں وہ غلیظ گالیاں دے رہے ہیں۔ یہ آڈیو ٹیپ اینکر منصور علی خان اپنے یوٹیوب چینل میں سامنے لائے ہیں۔ یہ آڈیو بظاہر شہریار آفریدی کے دورہ فرانس کے دوران مزید پڑھیں
‘سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو سبوتاژ کیا’
رضا رومی نے کہا ہے کہ ہم غیر منتخب اداروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن یہ بات حقیقت ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو سبوتاژ کیا۔ ایسا کیوں ہے کہ سپریم کورٹ حکم دے تو پھر ہی الیکشن ہونگے یا کوئی نیا ڈکٹیٹر آ کر ہی ایسا کرے گا۔ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تمام دائیں اور بائیں بازوں کے گروپوں، بلوچستان اور وزیرستان کے لوگوں سے مفاہمت کرنے کو تیار ہیں اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں گے، لیکن کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے۔ میانوالی میں منصوبوں کا افتتاح اور یونیورسٹی کا سنگ مزید پڑھیں
کیا افغانستان میں انسانی المیے کو رونما ہونے سے روکا جاسکتا ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے پرعزم
وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینیٹ کی سلیکٹ کمیٹی برائے انٹیلی جنس کے ارکان کے وفد نے ملاقات کی جہاں افغانستان سمیت خطے اور عالمی امن و استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق امریکی سینیٹ کے 4 رکنی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، مزید پڑھیں