ترکی، زیادہ منصف دنیا کے یقین کے ساتھ دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد کر رہا ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی "زیادہ منصف دنیا ممکن ہے ” کے یقین کے ساتھ دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھا رہا ہے۔ صدر ایردوان نے "10 دسمبر عالمی یومِ انسانی حقوق” کی مناسبت سے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  کے محکمہ انسانی حقوق کی طرف مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان۔ قالیباف ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے اسمبلی اسپیکر باقر قالیباف کے ساتھ ملاقات کی۔ استنبول دولما باہچے پیلس میں بند کمرے کی ملاقات میں ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے بھی شرکت کی۔

مسلمان ہونے کے ناتے اتحاد  و یکجہتی کی معنوی قوت سے آگاہی حاصل کرنے کی ضرورت ہے: شَن توپ

ترکی کی  قومی اسمبلی کے  اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے کہا کہ مسلمان ہونے کے ناتے اتحاد  و یکجہتی  سے  کام کر نے کی  معنوی  اور مادی  قوت سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ شَن توپ   نے  ا ن خیالات کا اظہار  استنبول کے دولماباہی محل میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم  کے رکن ممالک کی پارلیمانی مزید پڑھیں

تجزیہ 15

ہم اس وقت مشرق وسطی میں بین الاحکومتی  کشیدگی میں گراوٹ آنے اور نسبتاً  پر سکون ماحول  کے حامل  ایک دور میں داخل ہو رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد پرنس محمد بن زاید  کا  دورہ ترکی اور صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات اس سلسلے کا اہم ترین مظہر ہے۔ ترکی کے مزید پڑھیں

ترک ساتB-5 انیس دسمبر کو خلاء میں چھوڑا جائے گا :عادل قارا اسماعیل اولو

ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے امور کے  وزیر عادل قارا اسماعیل اولو  نے  کہا ہے کہ  Türksat 5B سیٹلائٹ اتوار 19 دسمبر کو Space X Falcon 9 راکٹ کے ساتھ خلا میں بھیجا جائے گا۔ قارا اسماعیل اولو   نے دارالحکومت انقرہ میں Türksat جنرل ڈائریکٹوریٹ میں ایک پریس ریلیز میں کہا کہ Türksat 5B کمیونیکیشن سیٹلائٹ مزید پڑھیں

رانا شمیم کو انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس میں جاری تحریری حکم نامے میں انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے آخری موقع دیا ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایسے گراؤنڈز موجود ہیں جو رانا شمیم کا حلف نامہ غلط دکھاتے مزید پڑھیں

ایشز سیریز میں بھی بابر کے چرچے،کمنٹیٹرز نے بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تمام فارمیٹس میں اپنی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں اور انہوں نے اپنی کور ڈرائیوز سے کرکٹ شائقین کو حیرت زدہ کرتے ہوئے ایک بہترین بلے باز کے طور پر شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ بابراعظم نے ہر طرف سے تعریف حاصل کی ہے اور مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سینکڑوں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز اسکینڈل: ‘ہدایت دا ریپسٹ’ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

سینکڑوں لڑکیوں پرتشدد اورنازیباویڈیوزاسکینڈل نےتہلکہ مچادیا،اسکینڈل کےخلاف سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا اور ‘ہدایت دا ریپسٹ’ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ہدایت خلجی کو بااثر سیاسی شخصیات کی سرپرستی بھی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں ملوث مزید پڑھیں

عمران خان سے جان چھڑانے کے لئے عملی سیاسی سمجھوتہ طے ہونے کے قریب

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا بدعنوانی کے بارے میں رائے عامہ کا سروے حکمران جماعت تحریک انصاف کی حکومت پر ایک طرح کی فرد جرم ہے۔ تقریباً 86 فیصد جواب دہندگان کے خیال میں اس حکومت کی خود احتسابی غیر تسلی بخش ہے۔ تقریباً 66 فیصد کا کہنا ہے کہ یہ ”احتساب” جزوی اور یکطرفہ ہے۔ مزید پڑھیں

انڈیا: 9 سے زائد سم کارڈ رکھنے والوں کے نمبر بند کرنے کا حکم

انڈیا میں ٹیلی کمیونیکیشن کے محکمے نے 9 سے زیادہ سم کارڈ رکھنے والے صارفین کے سموں کی دوبارہ تصدیق اور تصدیق نہ ہونے پر سم کو معطل کرنے کاحکم دیا ہے۔ محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق صارفین کے پاس اجازت سے زیادہ سم کارڈ رکھنے کی صورت مزید پڑھیں