ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے انڈین کیپٹن کا خط وائرل

ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد انڈین فوجی افسر گروپ کیپٹن ورون سنگھ کا خط سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ انہوں نے یہ خط اوسط درجے کے طلبہ کے لیے لکھا تھا۔ خیال رہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے نے پورے انڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس خوفناک مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد

بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے دیگر رہنمائوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر 50 ہزار جرمانہ کیا گیا ہے۔ ان کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جلد کم ہو جائیں گی، شوکت ترین نے نوید سنا دی

مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہو جائے گی۔ یہ بات انہوں نے اردو نیوز کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی۔ مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں

عمران خان کو الوداع کرنے کیلئے اسٹیبشلمنٹ نے سوچ بچار شروع کر دی: نجم سیٹھی

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کو پتا چل چکا ہے کہ ان کی چھٹی ہونے والی ہے، اس لئے وہ مستقبل کیلئے پورا بیانیہ تیار کر چکے ہیں کہ عوام کو بتایا جا سکے کہ اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن نے مجھے سازش کے تحت اقتدار سے نکال دیا ہے۔ نیا دور ٹی وی مزید پڑھیں

‘مریم نواز شریف کو قیادت ملی تو امتحان میں پورا اتریں گی’

مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں مریم نواز شریف کو قیادت ملی تو وہ اس امتحان میں پورا اتریں گی۔ یہ بات انہوں نے ایک یوٹیوب چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کہی۔ پرویز رشید نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا اور اگر آپ چین کے مزید پڑھیں