تلاشی دینے سے انکار پر وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق علی زیدی منگل کے روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہاؤس آف کامنز گئے۔اس موقع پر پورٹیکلس ہاؤس سے پارلیمنٹ جانے والے راستے میں سیکیورٹی نے وفاقی مزید پڑھیں

عادل شاہزیب پر الزام: وزیر اعلیٰ پنجاب کے سوشل میڈیا ترجمان کا سفید جھوٹ پکڑا گیا

معروف اینکر پرسن عادل شاہزیب پر الزام لگانے والے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سوشل میڈیا ترجمان کا سفید جھوٹ پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر عادل شاہزیب نے خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر کامران بنگش کی ویڈیو ٹویٹر پر شئیر کی تھی جس میں صوبائی وزیر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

کراچی کا اسٹریٹ کریمینل ایف بی آئی کا ایجنٹ کیسے بن گیا؟ کامران فریدی کی حیرت انگیز کہانی

کراچی کی سڑکوں پر وارداتیں کرنے والا 57سالہ کامران فریدی جو امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کا جاسوس بن گیا تھا، دسمبر2020میں ایف بی آئی نے اسے 7 سال قید کی سزا دلوادی۔ گلشن اقبال بلاک 3 سے تعلق رکھنے والے کامران فریدی کی حیرت انگیز کہانی سامنے آئی ہے۔ کامران فریدی جو نیویارک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کو حیدرآباد کے اسکول کا ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت کردی

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان رینجرز سندھ اور صوبائی حکام کو ہدایت کی ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ 3 ماہ میں تاریخی نور محمد ہائی اسکول کا ہاسٹل خالی کردیا جائے کیوں کہ عمارت تعلیمی مقاصد کے لیے تھی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور پر مشتمل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں سگریٹ خریدناغیرقانونی ہوگا

نیوزی لینڈ میں ایک رولنگ پروگرام میں نوجوانوں کو سگریٹ خریدنے کی اجازت دینے پر پابندی لگائی جا رہی ہے، جس کا مقصد 2025 تک پورے ملک کو سگریٹ نوشی سے پاک بنانا ہے۔ نئے قوانین کے تحت 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اپنی زندگی میں کبھی بھی کہیں سے بھی سگریٹ مزید پڑھیں

مصر: شدید بادی جھکڑ اور ریت کا طوفان، 3 افراد ہلاک

مصر میں شدید بادی جھکڑوں اور ریت کے طوفان کی وجہ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روزنامہ اخبار الیوم کے مطابق غربیہ شہر میں شدید بادی طوفان کی وجہ سے ایک درخت جڑوں سے اکھڑ کر ٹیکسی کے اوپر جا گِرا جس کے نتیجے میں 25 سالہ ٹیکسی ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے۔ اسماعیلیہ شہر مزید پڑھیں

بھارت: ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات شروع کروا دی گئیں

بھارت مسلح افواج کے سربراہ جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کروا دیا گیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کی خبر کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ میں موضوع سے متعلق بیان جاری کیا اور کہا ہے کہ ہیلی مزید پڑھیں

افسانوی فٹ بالر پیلے اسپتال میں داخل

برازیل کے  افسانوی فٹبالر پیلے کو بڑی آنت کے ٹیومر کے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ خبرکے مطابق ،پیلے کو  گزشتہ روز برازیل کےمقامی اسپتال میں بڑی آنت کے ٹیومر کے علاج کیلئے لایا گیا ۔ واضح رہے کہ 3بار  فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے  پیلے کی رواں سال ستمبر میں مزید پڑھیں