پریانتھا کمارا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ سری لنکا میں ان کے آبائی گاؤں میں ادا کردی گئیں

بدھ مت کے پادریوں نے پریانتھا کمارا کے گھر پر مذہبی رسومات ادا کیں، جس کے بعد جلی ہوئی باقیات کو قبرستان کی طرف جلوس کی شکل میں لے جایا گیا، جس میں پریانتھا کے خاندان، دوست اور دیگر افراد نے شرکت کی، راستے کو تعزیتی بینرز اور سوگ کی علامت سفید جھنڈیوں سے سجایا مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان۔ رئیسی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔ایران تعلقات کے فروغ سے متعلقہ پہلووں اور علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی گئی۔  

آذربائیجان: آرمینی فورسز کا حملہ، آذربائیجان کا ایک فوجی شہید

آذربائیجان ۔ آرمینیا سرحد پر آرمینیا مسلح فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ آذربائیجان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کیل بیچیر کے سرحدی علاقے میں آرمینی فوجیوں نے آذربائیجان کے فوجی ٹھکانوں پر فائرنگ کی۔ رات کے وقت کئے گئے اس حملے میں آذربائیجان مزید پڑھیں

امریکہ: بائڈن کے فیصلے کی منسوخی کا حامل بِل منظور ہو گیا

امریکہ سینٹ نے صدر جو بائڈن کے، 100 سے زائد ملازمین والی کاروباری جگہوں کے ملازمین کے لئے کورونا ویکسین کی شرط پر مبنی، حکم نامے کی منسوخی کے لئے پیش کردہ بِل کو منظور کر لیا ہے۔ سینٹ کی جنرل کمیٹی میں کروائی گئی رائے شماری میں بِل کو 48 نفی کے مقابلے میں 52 مثبت ووٹوں مزید پڑھیں