آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ خبرک: "ایردوان : ہم سیکڑوں کی تعداد میں بہت بڑی سرمایہ کاری کو جلد ہی ترکی میں دیکھ رہے ہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی عالمی اقتصادی نظام میں سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے جس کی نئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برکینا فاسو:وزیراعظم دبیرہ کو معزول کر دیا گیا
برکینا فاسومیں وزیراعظم جوزف ماری دبیرہ کومعزول کردیا گیا ہے ۔ حکومتی مشیراسٹیفن سانونےبتایا کہ اس بات کا فیصلہ صدر راخ مارک کرسٹیان کابورہ نےکیا ہے۔ بعد ازاں ایک سرکاری حکم نامےمیں اعلان کیا گیا ہےکہ دبیرہ کابینہ نئی حکومت کے قیام تک اپنے فرائض ادا کرتی رہےگی ۔ یاد رہےکہ گزشتہ ماہ ہوئے دو مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعہ پر متنازع بیان، سری لنکن وزیر نے پرویز خٹک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا
سری لنکن وزیر دفاع نے سیالکوٹ واقعے پر دئیے گئے بیان پر وزیر دفاع پرویز خٹک سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکن شخص پریانتھا کے قتل کے حوالے سے وزیر دفاع پرویز خٹک کے متنازع بیان پر سری لنکن وزیر برائے پبلک سیکیورٹی سرتھ ویرا سکیرا نے ناراضی مزید پڑھیں
بھارتی جنرل بپن راوت نے زخمی حالت میں مقامی افراد سے کیا کہا تھا؟
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت نے ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے بعد زخمی حالت میں مقامی افراد سے بات چیت کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے ہیلی کاپٹر واقعے کے ایک عینی شاہد شیو کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارتی جنرل مزید پڑھیں
92.9 فیصد پاکستانیوں کے مطابق سب سے زیادہ مہنگائی موجودہ دورِ حکومت میں ہوئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
اسلام آباد: پاکستان کے حوالے سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری سروے رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک میں 50فیصد لوگوں کے خیال میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے کی وجہ حکومت کی نااہلی ہے جبکہ 92.9 فیصد پاکستانیوں کے مطابق سب سے زیادہ مہنگائی پی ٹی آئی کے دور میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم کی لاپتہ صحافی مدثر نارو کے اہلخانہ سے ملاقات
سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے کی گئی ملاقات میں لاپتہ صحافی مدثر نارو کے والدین اور ان کا بیٹا شریک تھے۔ ملاقات میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی موجود تھیں۔ شیریں مزاری نے بتایا کہ مدثر نارو کے مزید پڑھیں
جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ایک شخص پیرس میں گرفتار
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طورپرملوث شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق، جمال خاشقجی کو قتل کرنے والوں میں مبینہ طورپر شامل شخص کوفرانس میں گرفتارکرلیا گیا۔ مشتبہ شخص خالد اید الوطیبی کوچارلس ڈیگال ہوائی اڈے سے گرفتارکیا گیا۔ خالد اید الوطیبی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والے ترکی کو مطلوب 26 مزید پڑھیں
ترکی: بحیرہ اسود میں پہلا گہرے سمندر کا کنواں، قانونی نے تجربات کامیابی سے مکمل کر لئے
ترکی کے قانونی ڈرلنگ بحری جہاز نے بحیرہ اسود میں جاری گہرے سمندر کے کنووں کے تجربات کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں۔ ترکی پیٹرولیئم کارپوریشن TPAOنے جاری کردہ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قانونی ڈرلنگ بحری جہاز نے سقاریہ گیس فیلڈ میں 150 دن اور 24 گھنٹے تک فعال کاروائی کر کے بحیرہ اسود کی گہرائیوں میں مزید پڑھیں
یوکرین کے ارد گرد کشیدگی کو کم کرنے کی ضرورت ہے: نائب وزیر خارجہ اونال
نائب وزیر خارجہ اموراونال نے کہا کہ یوکرین کے ارد گرد کشیدگی میں ممکنہ اضافے کے آثار تشویش کا باعث ہیں جسے سفارت کاری کے ذریعے کم کرنے کی ضرورت ہے نائب وزیر خارجہ اونال نے ان خیالات کا اظہار صوفیہ سیکورٹی فورم کے پینل میں ویڈیو پیغام کے ذریعے "ٹرانس اٹلانٹک تعلقات کا مستقبل: مزید پڑھیں
ترکی:ایرین 12 سرمائی آپریشن کا آغاز
ترک ضلع وان میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین سرمائی 12 آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے سمیت دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کی غرض سے ضلع وان میں ایرین 12 سرمائی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں جینڈر میری مزید پڑھیں