اسرائیل نےغزہ کی پٹی کے گرد آہنی دیوار مکمل کر لی

اسرائیل نے غزہ پٹی کے ساتھ ساتھ 65 کلومیٹر طویل ایک ’’آہنی دیوار‘‘ کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق فلسطینی سرزمین پر باڑ لگانے کا کام ساڑھے تین سال بعد مکمل ہو گیا ہے۔ اسرائیل کے مطابق اس ’’آہنی دیوار‘‘ نے غزہ پٹی کی حکمران جماعت حماس کی اسرائیل میں مزید پڑھیں

ترکی گلہ بانی میں یورپی یونین کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ گیا

یورپی یونین کے  ممالک کے مقابلے میں گلہ بانی میں  پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ یورپی شماریاتی دفتر (یوروسٹیٹ) اور ترکی کے شماریاتی ادارے (TUIK) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ترکی میں مویشیوں  کی تعداد 2020 میں یورپی یونین کے ممالک کو پیچھے چھوڑ گئی ہے۔ اعداد و مزید پڑھیں

جاپانی ارب پتی مزاوا اپنے معاون کے ہمراہ خلائی سیاحت پر روانہ ہو گئے

جاپانی ارب پتی یوساکو مزاوا اپنے معاون یوساکو مزاوا کے ہمراہ روسی خلائی گاڑی سویوز MS-20 کے ذریعے خلائی سیر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ قزاقستان کی خلائی بیس بائیکونر سے ترکی کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 38 منٹ پر پرواز کی گئی۔ پرواز کی تقریب کو رشیہ وفاقی خلائی ایجنسی راسکوموس کی سرکاری سائٹ مزید پڑھیں

قطر کے ساتھ مذاکرات کافی مفید رہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے دورہ قطر کے بعد صحافیوں سے موجودہ صورت حال پر  گفتگو کرتے ہوئے ان کے سوالوں کے جواب دیئے۔  صدر نے امیر قطر کے ساتھ  دوحہ میں  اعلی اسٹریٹیجک کمیٹی کے 7 ویں اجلاس پر غور کرتے ہوئے کہا کہ شیخ تمیم کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے اشارے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے دورہ قطر کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ ان سے پوچھا گیا کہ ابوظہبی کے ولی عہد پرنس  کے دورہ ترکی کے دوران ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بعض اہم سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔ کیا اس سے مشابہ مرحلہ اسرائیل اور مصر کے مزید پڑھیں

“جب ریاست کہتی ہے ان کے ساتھ معاہدے کریں تو اس کی قیمت آپ کے بچے ادا کریں گے”

مسلم لیگ نواز کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پچھلے 40 سے 50 سال میں جتنی مذہبی سیاسی جماعتیں بنی ہیں، یہ سب کی سب بنائی گئی ہیں۔ یہ سلسلہ 80 کی دہائی سے شروع ہوا جب ہمیں ایک جنگ لڑنی تھی تو ہم نے مذہب کو متشدد بنایا۔ اور یہ اس مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک ہوگئے

بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں کونور کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں چیف آف مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا کی میت گھر پہنچا دی گئی، والدہ اور اہلخانہ غم سے نڈھال

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت ان کے گھر پہنچا دی گئی ہے۔ اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ آنجہانی پریانتھا کمارا کولمبو سے 33 کلومیٹر دور گنیمولا علاقے کے رہائشی تھے۔ ان کے لواحقین میں والدہ، بھائی، مزید پڑھیں

سیالکوٹ جیسے واقعات کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا: عسکری قیادت

عسکری قیادت نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ سیالکوٹ جیسے واقعات کو کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عسکری قیادت نے مزید پڑھیں

بنگلا دیش: نوجوان کے وحشیانہ قتل میں ملوث 20 طلبہ کو سزائے موت کا حکم

بنگلا دیش کی ایک عدالت نے 2019ء میں ایک نوجوان کو وحشیانہ تشدد کرکے مارنے میں ملوث یونیورسٹی کے 20 طالبعلموں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ مقتول نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر تنقید کی تھی، اسی پاداش میں انھیں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں