بھارت میں طالبات سے پرنسپل اور ٹیچرز کی اجتماعی زیادتی کا واقعے سامنے آنے پر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں پیش آنے والے اس واقعے میں 9 ٹیچرز اور پرنسپل کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر 4 طالبات کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت کے چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ، دو افراد ہلاک
بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں کونور کے قریب گر کر تباہ ہوا، واقعے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا مزید پڑھیں
کرونا وبا کے باوجود دنیا میں اسلحے کی منڈی کیوں پھل پھول رہی ہے؟ شفقنا بین تجزیہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا این اے 133 کا اتنخاب مستقبل کے انتخابات کی ایک جھلک ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کرونا وبا کے باوجود دنیا میں اسلحے کی منڈی کیوں پھل پھول رہی ہے؟ شفقنا بین تجزیہ
وباکےدوران بھی بین الاقوامی اسلحے کی انڈسٹری خوشحال رہی ہے اور 2020 کی نسبت اس سال ہتھیاروں کی خریدوفروخت بلند سطح تک پہنچ گئی۔ سٹاک ہوم انٹرنیشل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے 100 بڑے اسلحے کے تاجروں نے قریبا 531 بلین ڈالر یعنی قریبا 470 مزید پڑھیں
ترکی:حفاظتی قوتوں کی کاروائی،نام نہاد دہشتگرد لیڈر ہلاک
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد لیڈرفرہاد تنج عرف روبار کو ہلاک کر دیا گیا ۔ حفاظتی قوتوں کو اطلاع ملی کہ ضلع شانلی عرفا کے حاجی لار نامی دیہات میں ایک دہشتگرد روپوش ہے ۔ اس پر حفاظتی قوتوں نے علاقے کا گھیراو کرتےہوئےدہشتگرد کو ہتھیار ڈالنے کا کہا مگر اس نے فائرنگ شروع مزید پڑھیں
چین نے سیریس۔1 راکٹ کے ساتھ 5 سیٹلائٹ ارضی مدار میں بھیج دئیے
چین نے مقامی پیداوار سیریس ۔1راکٹ کے ساتھ 5 چھوٹے سیٹلائٹوں کو دنیا کے مدار میں بھیج دیا ہے۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق راکٹ، چین کے شمالی صوبے گانسو کے، سیچوان سیٹلائٹ فائر مرکز سے چھوڑا گیا ہے۔ خبر کے مطابق یہ سیریس۔1 کے ساتھ دوسرا فائر ہے اور فائر کئے جانے کے مزید پڑھیں
امریکی تعاون و حمایت کے مشکور ہیں: یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولا دیمیرزیلینسکی نے آج امریکی وروسی صدور کے درمیان ہونے والی ویڈیو بات چیت سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ٹیلیفون رابطے میں ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ زیلنسکی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ میں نے بلنکن کے ساتھ امریکی و روسی صدور کی ویڈیو کانفرنس سے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ خبر ترک: "ترکی وبا کے باوجود ترقی کی راہ پر گامزن ہے” نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ ترقی کی شرح سے لے کر برآمدات میں نئے ریکارڈ تک، صنعتی پیداوار میں اضافے سے لے کر افرادی قوت میں اضافے سے مزید پڑھیں
سعودی عرب پہلی دفعہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی میزبانی کر رہا ہے
سعودی عرب پہلی دفعہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی میزبانی کر رہا ہے۔ بحیرہ احمر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل شہر، جدّہ میں 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔ فیسٹیول کے افتتاحی پریمئیر شو میں کثیر تعداد میں مقامی و غیر ملکی فنکاروں اور پروڈیوسروں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں