جرمنی:سہ رکنی مخلوط حکومت کا معاہدہ طے ہوگیا

جرمنی کی گرین پارٹی نے گزشتہ روز نئی حکومت کی تشکیل کے لیے تین پارٹی پر مشتمل مخلوط حکومت کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اب برلن میں سبکدوش ہونے والی چانسلر انگیلا میرکل کے بعد کی حکومت سازی کے حتمی مرحلہ کو پائے تکمیل تک پہنچاتے ہوئے تین جماعتی اتحاد کے معاہدے کی منظوری مزید پڑھیں

ترکی نے اپنے فلائی نیٹ ورک سے دنیا کے 128 ممالک کے 335 مقامات تک رسائی حاصل کرلی

ترکی اس سال 128 ممالک  کے  335 مقامات  تک رسائی حاصل کرتے دنیا کا سب سے بڑا فلائٹ نیٹ ورک” والا ملک بن گیا ہے۔ ترکی  جو "دنیا کا ٹرانزٹ سینٹر” بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس  سے  فائدہ اٹھانے کے لیے 2002 سے ایوی ایشن پالیسی کے فریم ورک کے اندر موثر  طریقے سے مزید پڑھیں

ترک ہلالِ احمر کو روس میں بہترین پراجیکٹ پر ایوارڈ

ترک ہلال احمر نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وبا کے دوران اپنے اختراعی کامکی وجہ سےحکومتِ روس  کی پشت پناہی کردہ پروگرام   "ہم ایک ساتھ ہیں” کے مقابلے میں "بیسٹ پروجیکٹ ان ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ” حاصل کیا ہے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی اس تقریب میں جس میں روسی مزید پڑھیں

ہمیں ہمارے ذمہ دارانہ روّیے کی سزا دی جا رہی ہے: رامافوسا

جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامافوسا نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کی نشاندہی کے بعد دنیا میں اس کا اعلان کر کے اپنی ذمہ داری کو پورا کیا ہے لیکن ہمیں اس کی سزا دی جا رہی ہے۔ رامافوسا نے سینیگال میں 7ویں ڈکار فورم سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں ماہی گیروں کی کشتی اُلٹ گئی، 20 ماہی گیر لاپتہ

خلیج بنگال میں طوفان کی وجہ سے ماہی گیروں کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں لاپتہ ہونے والے 20 افراد کی تلاش کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ بحیرہ ہند کے شمال مشرق میں واقع خلیج بنگال کو جواد طوفان اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔ بلند طوفانی لہروں کی وجہ سے 21 ماہی گیروں پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلی بار انٹرنیشنل فلم فسیٹیول کا انعقاد، دنیا بھر کے فنکاروں کی شرکت

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں پہلی بار عالمی فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں امریکا، برطانیہ، فرانس، مصر، بھارت اور ملائیشیا سمیت دنیا کے متعدد ممالک سے اداکاروں نے شرکت کی۔ سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں ہونے والے اپنی نوعیت کے منفرد اور پہلے فلم فیسٹیول ’ریڈ مزید پڑھیں

میں مغل بادشاہ نہیں، اگر مطمئن نہیں کرسکا تو گھر چلا جاؤنگا: چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میں کوئی مغل بادشاہ نہیں، آئین کو ماننے والا ہوں۔ مختلف اداروں سے ریکور کی گئی رقوم پر اگر مطمئن نہیں کرسکا تو گھر چلا جاؤنگا۔ یہ بات انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں نیب جانب سے مبینہ طور مزید پڑھیں

اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے کی سزا، بااثر افراد نے خاتون کو آگ لگا دی

سرگودھا میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں بازار میں اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے پر خاتون کو آگ لگا دی گئی۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے منگل بازار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: حامد خان نے شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنسز کی تفصیل پیش کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت کے دوران وکیل حامد خان نے شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنسز کی تفصیل پیش کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ وکیل مزید پڑھیں

آئندہ کسی نے حضورﷺ کے نام پر ظلم کیا تو اسے نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ اب ملک میں کسی نے اسلام اور حضرت محمد ﷺ کے نام پر کسی پر ظلم کیا تو اس کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ انہوں نے یہ بات سری لنکا کے شہری آنجہانی پریانتھا کمارا کی یاد میں اسلام آباد میں منعقدہ ایک تعزیتی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں