کیلی فورنیا: میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں نے فیس بک پر 1 کھرب 50 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں نے کیلی فورنیا کی عدالت میں فیس بک کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیس بک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو بین الاقوامی سطح کے مقابلوں کیلئے تیار کرنا ہے: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں ایک شاندار تقریب میں مشعل جلا کر ملک کی تاریخ میں کھیلوں کے سب سے بڑے منصوبے کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح کیا۔ تقریب میں تمام وفاقی اکائیوں سے بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔پروگرام کے تحت چار ارب روپے مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کاجارج سمپائیو کی وفات کی تقریب پر اہم پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ایسے وقت میں جب اسلامو فوبیا، نسل پرستی، سام دشمنی اور زینو فوبیا عروج پر ہے، تہذیبوں کے اتحاد کے وژن اور اقدار کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔” صدر ایردوان نے پرتگال کے سابق صدر اور اقوام متحدہ (یو این) الائنس آف سولائزیشنز کے پہلے مزید پڑھیں
چین: امریکہ کی چال کو منہ کی کھانی پڑے گی، ہم بھی مقابل تدابیر اختیار کریں گے
امریکہ کے، سن 2022 میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں متوقع، موسمِ سرما اولمپکس کھیلوں کے سفارتی بائیکاٹ کے فیصلے پر چین کی طرف سے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ سپٹنک خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین انتظامیہ نے ان خطاوں کے بدل کے معاملے میں امریکہ کو متنبہ کیا اور کہا ہے کہ ہم بھی اس مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے لیےلیبیا کی خصوصی مندوب اسٹیفنی ویلیئمز منتخب ہو گئیں
اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا کے خصوصی مندوب یانز کوبس کے استعفے کے بعد امریکی سفارت کار اسٹیفنی ویلیئمز کو بطور مشیر متعین کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ اسٹیفنی ویلیئمز لیبیائی،علاقائی اور عالمی شخصیات کے ہمراہ ثالثی کی کوششوں میں پیش مزید پڑھیں
روہینگیا مہاجرین نے فیس بُک کے خلاف دعوی دائر کر دیا
برطانیہ اور امریکہ میں مقیم روہینگیا مہاجرین نے، میانمار میں ان کے خلاف نفرت انگیز بیانات کی اشاعت کی اجازت دینے کی وجہ سے، سوشل میڈیا فیس بُک کے خلاف 150 بلین ڈالر ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا ہے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق فیس بُک سالوں سے "نفرت انگیز اور غیر مزید پڑھیں
عراق: بصرہ میں بم دھماکہ،4 افراد ہلاک
عراقی صوبہ بصرہ میں بم دھماکے میں 4افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ دھماکہ بصرہ کے تحقیقی و تعلیمی اسپتال کے مقابل ایک ریستوران کے سامنے ہوا۔ ابتدائی اطلاعات تک اس دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں سخت حفاظتی تدابیر لی گئیں تاہم، اس دھماکے سے متعلق تفتیش شروع مزید پڑھیں
رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی کیس میں کہا ہے کہ اگر پیر تک رانا شمیم کا بیان حلفی نا آیا تو ان پر فرد جرم عائد کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی تو مزید پڑھیں
فیصل آباد؛ دکان پر چوری کے الزام میں 2خواتین کو بازار میں سر عام برہنہ کر کے تشدد، ویڈیو وائرل
فیصل آباد کے تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ باوا چک میں دکان سے چوری کرنے کے الزام میں 2خواتین کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ دونوں کو دکان میں بند کر دیا، تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست مزید پڑھیں
تنقید کے کچھ اصول ہوتے ہیں آپ مجھ پر چیخ نہیں سکتے، چیئرمین نیب صحافیوں پر برہم
اسلام آباد: چیئرمین نیب نے بپلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں آپے سے باہر ہوئے اور ایک صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ تنقید کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور آپ مجھ پر چیخ نہیں سکتے۔ انھوں نے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے مزید پڑھیں