‘سیالکوٹ واقعے نے یورپی پارلیمنٹیرینز کو تشویش میں مبتلا کر دیا’

خالد حمید فاروقی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے یورپی پارلیمنٹیرینز کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس معاملے پر جو طوفان آنے والا ہے، وہ جلد عوام خود ہی دیکھ لے گی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 3 دسمبر مزید پڑھیں

لاہور ضمنی انتخابات: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار شائستہ ملک نے فتح اپنے نام کرلی

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-133 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کی امیدوار شائستہ ملک نے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری اسلم گل کو شکست دے دی۔ تمام 254 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی امیدوار نے 14ہزار سے زائد ووٹوں کے فرق سے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ: وزیراعظم کے زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کا ملکی سیکیورٹی پر اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا جہاں سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کے بہیمانہ قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ، قومی مزید پڑھیں