سانحہ سیالکوٹ: وزیراعظم کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کا ملکی سیکیورٹی پر اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا جہاں سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کے بہیمانہ قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ، قومی مزید پڑھیں

ترکی کی جانب سے نائجر پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت

ترکی نے نائجر کی مالی سرحد پر جی 5 ساحل جوائنٹ فورس کے ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں نائجر کے تیرا/تلبیری علاقے میں جی 5 ساحل جوائنٹ فورس کے لیے مختص بیس پر دہشت گردانہ حملے میں نائیجر سیکورٹی فورس کے 29 مزید پڑھیں

ہم نئے ترقیاتی پروگراموں کے ساتھ رفاح و خوشحالی کو عام کریں گے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم سرمایہ کاری، روزگار، پیداوار، برآمدات اور ترقی پر مرکوز نئے پروگراموں کے ساتھ رفاح و خوشحالی کو عام کریں گے”۔  صدر ایردوان نے ضلع سیرت کے دورے کے دوران ‘جمہوریت تقریب’ میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "سیاسی آزادی اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی چوکی پر حملے کی کوشش،1 فلسطینی ہلاک

 اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں  ایک اسرائیلی فوجی چوکی پر کار حملے  کی  کوشش میں مصروف فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ اسرائیلی ستارہ داود احمر کےمطابق، مغربی کنارے کے شہر تل کریم اور اسرائیلی شہر طیبہ کے درمیان جوبارہ کے مقام پر واقع ایک اسرائیلی فوجی چوکی  پر ایک فلسطینی مزید پڑھیں

اعجاز چوہدری کی ٹی ایل پی قیادت سے ملاقات بڑی بیہودہ حرکت تھی، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی گزشتہ ماہ نومبر میں جیل سے رہائی کے بعد تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی سے ملاقات اور انہیں پھول پیش کرنے کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فواد چوہدری نے یہ بات ہفتے کو ‘آج مزید پڑھیں

دائرہ اسلام سے خارج کیا گیا وسیم رضوی ہندو ہوگیا

بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن میں تبدیلی کی درخواست دینے والی بھارت کی متنازع شخصیت وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم رضوی نے غازی آباد کے دسنا دیوی مندر کے سوامی یاتی نرسنگھنند کے ہاتھوں پر بیعت کرلی، مذہب تبدیل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر حمزہ شہباز شریف کے گانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر حمزہ شہباز شریف کے گانے کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ سننے والے لیگی رہنما کے سروں اور ان کی گائیکی پر انھیں خوب داد دے رہے ہیں۔ گانے کی یہ ویڈیو دراصل مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمہ سے قبل رکھی گئی ایک تقریب کی ہے۔ اس تقریب مزید پڑھیں

اسٹیج اداکاراؤں کے ڈریسنگ رومز میں خفیہ کیمروں سے کپڑے تبدیل کرنے کی ویڈیوز بنانے کا انکشاف

سٹیج اداکاراؤں کی خفیہ ویڈیوز بنانے کے پیچھے اداکار کاشف چن نکلا، ملزم نے الزام معروف اداکارہ خوشبو پر لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر میں اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے کپڑے تبدیل کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والا ایکسٹرا جونئیر مزید پڑھیں

آنے والی وبا اور بھی زیادہ مہلک ہوگی، کورونا ویکسین بنانے والی سائنسدان کا دعویٰ

کورونا سے بچائو کی ویکسین آسٹرازینکا بنانے والی سائنسدان نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہونے والی وبائی بیماریاں موجودہ وبائی بحران سے بھی زیادہ ہوں گی۔ پروفیسر ڈیم سارہ گلبرٹ نے ایک کانفرنس میں دیئے گئے اپنے لیکچر میں کہا کہ وبائوں سے بچائو کی ادویات بنانے کی تیاری کے لیے مزید فنڈنگ کی مزید پڑھیں

جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی فراڈ کیس کے ملزم سے کروڑوں کے تحائف لینے پر پھنس گئیں

بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں فائل کی جانے والی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی مزید پڑھیں