@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا ملک کو گروی رکھا جاچکا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج بلجیم کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ صوفی ولمزکی دعوت پر 6تا 8دسمبر 2021کو برسلز کا دورہ کررہے ہیں ۔ پاکستان اور بیلجیئم کے باہمی دوستانہ تعلقات ، جمہوریت ، یکجہتی ، باہمی عزت و اعتماد اور قریبی شراکت داری کی بنیاد پر قائم ہیں ۔ کئی سالوں سے مزید پڑھیں
احتیاج مندوں کی انسانی امداد کے لیے عالمی رائے عامہ کو مزید تعاون فراہم کرنا چاہیے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے ہلال احمر کے صدر کیرم کینک اور بین الاقوامی ہلال احمر۔ریڈ کراس انجمنان فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل جاگان چاپاگین کو شرف ِ ملاات بخشا۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق استنبول میں خلیج کنونشن سنٹر میں سر انجام پانے والی اس ملاقات میں ترکی میں مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائڈن نے عبوری بجٹ کی منظوری دے دی
امریکی صدر جو بائڈن نے وفاقی حکومت کے رقوم کی کمی کے باعث اپنی کاروائیوں کو وقفہ دینے کا سد باب کرنے کے لیے عبوری مسودہ بجٹ کی منظوری دے دی ۔ اس طرح ملک میں 2021 کے مالی بجٹ کی مدت پوری ہونے والے اور 30 ستمبر کو قبول کردہ عبوری بجٹ کے لیے مزید پڑھیں
واقع سیالکوٹ کے مجرمین کو کڑی سے کڑی سزا دی جائیگی، صدر و وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام ذمہ داروں کو قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا ہے کہ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں ہجوم کی طرف سے سری لنکن منیجر کو حملے کے دوران زندہ جلا دینا ملک بھر مزید پڑھیں
شام، چشمہ امن کاروائی علاقے میں 5 دہشت گرد جہنم واصل
شام میں چشمہ امن کاروائی علاقے میں حملے کی کوشش کرنے والے پی کے کے / وائے پی جی کے 5 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک بہار کمانڈروں نے شمالی شام میں دہشت گردوں پر کاری مزید پڑھیں
عالمی برادری مہاجرین کے بحران کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے، صدارتی ترجمان
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری غیر قانونی تارکین وطن کے بحران کے حل میں ناکام رہی ہے۔ ابراہیم قالن نے اطالوی وزارت خارجہ اور انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل پولیٹیکل اسٹڈیز کے زیر اہتمام منعقدہ 7ویں میڈیٹیرینین ڈائیلاگ فورم میں "طاقت کا توازن اور مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے مزید پڑھیں
144 ممالک کو ترک قہوے کی برآمدات
ترک قہوہ 144 ممالک میں انسانوں کو لطف اندوز کرا رہا ہے۔ ترک محکمہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق ترکی کی سال 2016 تا 2020 کے درمیانی عرصے میں ترک قہوے کی برآمدات 65.5 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں قہوے کی برآمدات 18.7 ملین ڈالر ریکارڈ مزید پڑھیں
ترکی اور اٹلی باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کی دوڑ میں سرعت سے پیش قدمی کر رہے ہیں۔ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکا کہنا ہےکہ وہ اٹلی کے ساتھ ترکی کی غیر ملکی تجارت کی استعداد سے آگاہ ہیں۔ بیلیک ٹورازم سنٹر میں انطالیہ میں اٹلی کے اعزازی قونصل خانے کے افتتاح کے موقع پر اپنی تقریر میں چاووش اولو نے کہا کہ اٹلی اور ترکی کے تعلقات کی جڑیں گہری ہیں۔ اٹلی مزید پڑھیں