پاکستان میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی،یورپی یونین کی تشویش

یورپی یونین نے  پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کا  اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ  پاکستان میں حالیہ مذہبی انتہاپسندی اور عدم برداشت پر تشویش ہے۔ یورپی یونین نے اپنے بیان میں پاکستان میں  آزادی اظہار اور آزادی صحافت پر لگائی گئی  پابندیوں پر مزید پڑھیں

صدر ایردوان کل قطر روانہ ہونگے

 صدر رجب طیب ایردوان ایک سال بعد کل سرکاری دورے پر قطر روانہ ہونگے۔  صدر ایردوان کا دوحہ میں استقبال امیر قطر شیک تمیم بن حمد الثانی کریں گے۔ دونوں سربراہوں کے درمیان بعد ازاں بالمشافہ بات چیت ہوگی جن میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں سمیت افغانستان،شام،لیبیا اور دیگر علاقائی وعالمی مسائل  پر تبادلہ مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں ۔ 14

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی لذیذ ترین پنیروں میں سے ایک ترکی کے ضلع کھارس کی گرویر پنیر ہے؟   اس پنیر کا نام سوٹزر لینڈ کے قصبے گرویر کے نام پر  ہے اور اس کی ایک قسم ترکی کے مشرقی اناطولیہ کے علاقے کھارس میں پیدا کی جاتی ہے۔ کھارس گرویر مزید پڑھیں

صومالیہ: ریستوران میں بم حملہ،5 افراد ہلاک

 صومالیہ میں ایک ریستوران  میں ہوئے بم حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔  ایک عہدےدار عمر محمد نے بتایا ہے کہ  یہ حملہ  جنوب مغری صوبے میں  واقع ایک مصروف ریستوران میں کیا گیا ۔  اس بم حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک  ہو گئے جن میں ایک فوجی بھی شامل مزید پڑھیں

وزیر دفاع کی قطر میں مصروفیات، ہم منصب سے ملاقات

وزیر دفاع خلوصی آقار نے قطری نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع خالد  بن محمد ال عطیہ سے ملاقات کی ۔  وزیر دفاع صدر ایردوان کے دورہ قطر کے سلسلے میں ان کے ہمراہ دوحہ میں ہیں۔ اس ملاقات میں  دو طرفہ و علاقائی،دفاعی صنعت میں تعاون جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا  اور اتفاق کیا گیا مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ حریت "ایردوان : ترک خواتین کو یورپ سے پہلے بہت سے حقوق ملے تھے” صدر رجب طیب ایردوان نے خواتین کو ووٹ دینے اور منتخب ہونے کا حق دینے کی 87 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا مزید پڑھیں

‘دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آ کر غلط کام کر سکتا ہوں’ سیالکوٹ واقعے پر پرویز خٹک کی انوکھی منطق

وفاقی وزیر پرویز خٹک نے سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعہ پر انوکھی منطق پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ میں بچے جوش اور جذبے میں آ گئے تھے، اسی لیے جذبے میں آ کر یہ کام ہو گیا، مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: تحریک لبیک پر دوبارہ پابندی لگانے کے حوالے سے کابینہ میں مشاورت ہوگی،شیریں مزاری

اسلام آباد: سیالکوٹ میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے معاملے پر تشدد کے بعد جان سے مارے جانے والے سری لنکن شہری کے واقعے پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے سخت ردعمل آیا ہے۔ انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے صحافیوں کے ساتھ ایک غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے خلاف ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں

سپریم کورٹ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا، اور عدالت عظمیٰ نے نواز کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

والدہ کو بھائی کے قتل سے متعلق تاحال آگاہ نہیں کیا، بھائی پریانتھا کمارا

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے بھائی سری شانتا نے کہا ہے کہ حادثے کے باعث پریانتھا کی اہلیہ اب تک صدمے کا شکار ہیں جبکہ والدہ کو بھائی کے قتل سے متعلق تاحال ہم نے آگاہ نہیں کیا، انہوں نے بتایا کہ والدہ کی طبعیت پہلے ہی ناساز ہے وہ شاید بیٹے کی بے مزید پڑھیں