فواد چوہدری کی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ٹی ایل پی سے ملاقات کرنے پر تنقید

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی نومبر میں جیل سے رہائی کے بعد تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی سے ملاقات اور پھول پیش کرنے کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فواد چوہدری نے یہ بات ہفتے کو ‘آج نیوز کے پروگرام روبرو’ مزید پڑھیں

ملائیشیا میں دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر جاری

دنیا کی بلند ترین عمارت کونسی ہے اور کہاں ہے؟ یہ پوچھا جائے تو اکثر افراد جواب دیں گے کہ وہ برج الخلیفہ ہے اور دبئی میں واقع ہے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دوسری بلند ترین عمارت کہاں ہے؟ تو جان لیں کہ اب دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بھی ایک مزید پڑھیں

امریکا اور مغربی ممالک کی سابق افغان سیکیورٹی اراکین کی جلد پھانسی پر طالبان کی شدید مذمت

امریکا، مغربی ممالک اور ان کے اتحادیوں نے افغان سیکیورٹی فورسز کے سابق اراکین کی مبینہ طور پر ‘جلد پھانسی’ پر طالبان کی شدید مذمت کی اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ‘ہیومن رائٹس مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا اسٹیٹس کے حوالے سے ایک کارآمد فیچر پر کام شروع

اگر آپ واٹس ایپ پر بہت زیادہ اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس میں اس کے حوالے سے ایک کارآمد فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo نے بتایا کہ اس نئے فیچر کی مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے کا افتتاح وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کریں گے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم رواں ماہ 10دسمبر کو کراچی کے گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے اتوار کو سماجی راطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی میں پہلا جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن بی آر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مقتول سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش پر ملک عدنان کو تمغہ شجاعت سے نوازنے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں مقتول سری لنکن مینیجر پریانتھا دیاوادنا کی ڈھال بن کر انہیں مشتعل ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو بہادری پر تمغہ شجاعت سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ سیالکوٹ میں پیش آنے والے دلخراش واقعے میں ملک عدنان سری لنکن شہری کو بچانے مزید پڑھیں

افغانستان کے ٹرکوں میں گندم کی منتقلی کی اجازت دینے پر پاکستان کا شکریہ، امیر خان متقی

افغانستان نے بھارت سے گندم لے کر آنے والے ٹرکوں کو براستہ واہگہ اور طورخم افغانستان میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر پاکستان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفترخارجہ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ پاکسان نے فیصلہ کیا ہے کہ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی مزید پڑھیں

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز نے گاڑی چڑھا دی، 5 افراد ہلاک

ینگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز نے کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ میانمار کی مقامی نیوز ایجنسی کے مطابق ینگون شہر میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا، مظاہرین نے فوجی قیادت کے خلاف شدید مزید پڑھیں

بھارت سے علیحدگی کیلئے سکھ برادری کا برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد

لندن: بھارت سے علیحدگی اور اپنے آزاد وطن کی جدوجہد کے لیے سکھ برادری برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کر رہی ہے جس کے پانچویں مرحلے میں آج برادری نے جوش و خروش کے ساتھ بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ میں مقیم سکھ برادری نے 31 اکتوبر سے مزید پڑھیں

انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 13 افراد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے دہکتے ہوئے لاوے نے رہائشی علاقے میں داخل ہو کر بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے ماؤنٹ سمیرو کا آتش فشاں پھٹ گیا جس سے نکلنے والے ہزاروں فٹ بلند دھوئیں نے مزید پڑھیں