افغانستان: پنج شیر میں طالبان کے گورنر سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے

کابل: افغانستان کے علاقے پنج شیر میں طالبان کے گورنر مولوی قدر اللہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے تاہم ان کے محافظ شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پنج شیر میں سڑک کنارے نصب اُس وقت زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے طالبان مزید پڑھیں

پیراگوئے: مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک

اسونسیون: پیراگوئے میں ایک انجن والا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیراگوئے کے شمال مغربی علاقے میں ایک انجن والا طیارہ پرواز بھرتے ہی ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ زمین پر گرتے ہی طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ فائر مزید پڑھیں

وکلا اور عدالت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، وکلا کا کام عدالت کی حفاظت کرنا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وکلا پر عدالتوں میں تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری عدالتوں اور وکلا کو جھوٹے مقدمات کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ وکلا برادری کا کام ججز مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے خواتین کی جبری شادی پر پابندی کا حکم جاری کردیا

افغانستان کے حکمران طالبان نے ملک میں خواتین کی جبری شادی پر پابندی عائد کرتے ہوئے نکاح کے لیے بالغ خاتون کی رضامندی کو ضروری قرار دے دیا اور وزرا سمیت وزارتوں کو اس حوالے سے آگاہی پھیلانے کی ہدایت کردی۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی انسانی امداد کو افغانستان پہنچانے کیلئے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت

پاکستان نے بھارتی انسانی امداد کو افغانستان پہنچانے کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ ’حکومت نے واہگہ بارڈر سے طورخم تک آمدورفت کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان طالبان حکومت کی اقوام متحدہ میں ان کی نمائندگی کا باعث بننے کیلئے پرامید

پاکستان کو امید ہے کہ طالبان کی حکومت کے لیے زیادہ قبولیت اقوام متحدہ میں ان کی نمائندگی کا باعث بنے گی۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی اسناد کمیٹی نے طالبان کو عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے کی اجازت دینے سے متعلق اپنا فیصلہ موخر کر دیا تھا۔ کمیٹی نے میانمار کی مزید پڑھیں

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کیلئے دوبارہ منتخب

دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان اب 2022 سے 2024 تک مزید دو سال کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن رہے گا۔ کونسل کے لیے انتخابات 29 نومبر سے 2 دسمبر مزید پڑھیں