امید ہے عمران خان سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دیں گے، سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پکسے نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو مبینہ توہین مذہب کے الزام میں تشدد کرکے قتل کرنے اور لاش جلانے کے واقعے پر ردعمل میں امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کر ملک و ملت کو بدنام کیا، مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے فیکٹری کے ملازمین کے بہیمانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کے واقعے کو وحشیانہ اور حرام طریقہ کار قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز سیالکوٹ کی فیکٹری کے ملازمین کی جانب سے تشدد کے نتیجے میں منیجر کی ہلاکت پر مفتی تقی عثمانی نے رد عمل کا مزید پڑھیں

سیالکوٹ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا سے ہمارے سفارتی تعلقات خراب نہیں ہوئے ہیں اور سری لنکا نے پاکستانی مؤقف اور بروقت کارروائی کو سراہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے مقامی فیکٹری کے منیجر پر مزید پڑھیں

یورپی باشندوں کو اردو زبان جدید ٹیکنولوجی کا سہارا لیتے ہوئے ہی سکھایا جانا چاہیے: صدف مرزا

گزشتہ دنوں  انقرہ یونیورسٹی کی  فیکلٹی آف  لیٹرز کے شعبہ اردو کی سربراہ  پروفیسر ڈاکٹر آسمان بیلن کی دعوت  پر  ڈنمارک میں آباد  پاکستان نژاد محترمہ  صدف مرزا   جوکہ مصنفہ، شاعرہ، محقق، مترجم اور براڈ کاسٹر ہیں نے اس شعبے کا دورہ کیا۔ محترمہ صدف مرزا   نے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے طلبا کو اردو مزید پڑھیں

بھارت میں ٹراپیکل طوفان نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا

بھارت کے کچھ علاقوں کے لیے ٹراپیکل طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی ہیں۔ بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شدید طوفان  نےریاست آندھرا پردیش میں اپنا اثر دکھانا شروع کر دے گا۔ حکام نے اعلان کیا کہ تعلیمی سرگرمیوں میں خلل پڑا ہے اور کچھ مزید پڑھیں

عورتیں اپنے شوہر کا انتخاب کر سکیں گی اور میراث کی حقدار ہوں گی: طالبان

طالبان لیڈر مُلّا ہیبت  اللہ آخوند زادے نے کہا ہے کہ "عورتیں اپنے شوہر کا انتخاب کر سکیں گی اور میراث کی حقدار  ہوں گی”۔ طالبان  کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شخصی ٹویٹر پیج سے ،شادی اور میراث کے معاملات میں عورتوں کے حقوق سے متعلق، آخوند زادے کے جاری کردہ  6 شقوں پر مزید پڑھیں

کچھ ورکرز کو کام چوری، ڈسپلن توڑنے پر فارغ کیا گیا تھا، وزیراعظم کو پیش تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل اور لاش کو جلائے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سری لنکن منیجر کے قتل سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ، سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پا کسا کا اہم بیان سامنے آگیا

سیالکوٹ فیکٹری میں سری لنکن شہری کیساتھ واقعہ پیش آنے کے بعد سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پا کا اہم بیان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجاپا نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکن شہری کیساتھ واقعے پر صدمے میں ہوں میری ہمدردی سری لنکن منیجر کے اہلخانہ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی: اسلامی جمعیت طلبہ کی وائس چانسلر اور رجسٹرار کے دفاتر میں توڑ پھوڑ

لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ کے گروپس کے درمیان تصادم کے بعد اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے وائس چانسلر، رجسٹرار اور پبلک ریلیشن آفیسر کے دفاتر میں توڑ پھوڑ کی۔ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان خرم شہزاد نے ایک بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ (آئی جے مزید پڑھیں

وینا ملک اور اسد خٹک کے مابین شدید تلخ کلامی، وینا کی والدہ نے اسد کو بوتل دے ماری

اداکارہ وینا ملک کی والدہ نے عدالت کے باہر سابق داماد اسد بشیر خٹک کے اوپر بوتل پھینک دی اور سخت جملے بھی کہے۔ راوالپنڈی کی فیملی عدالت میں وینا ملک اور اسد خٹک کے بچے حوالگی کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈیوٹی سول جج غلام اکبر نے کیس کی سماعت کی۔ اسد خٹک کے وکیل مزید پڑھیں