لیبیائی دارالحکومت طرابلس میں5 انتخابی دفاتر پر مسلح حملے اور لوٹ مار کے دوران ایک کارکن کو اغوا کر لیا گیا۔ اعلی الیکشن کمیشن ایوان فعالیت کے صدر سعید الا قصابی کا کہنا ہے کہ سول لباس میں ملبوس مسلح گروہوں نے طرابلس کے مختلف علاقوں میں 5 انتخابی دفاتر کو نشانہ بنایا۔ قصابی نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: یورپی کونسل کو غیر جانبدار عدالتوں کے عدالتی عمل کا احترام کرنا چاہیے
ترکی نے کہا ہے کہ یورپی کونسل کو خود مختار اور غیر جانبدار عدالتوں کی طرف سے جاری عدالتی عمل کا احترام کرنا اور ان پر اعتبار کرنا چاہیے۔ ترکی وزرت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں، یورپی کونسل وزراء کمیٹی کے، ترک کاروباری شخصیت عثمان کاوالا کیس کے فیصلے کا اطلاق ہونے یا مزید پڑھیں
بین الاقوامی ریٹنگ کے ادارے فِچ نے ترکی کی شرح ترقی 10٫5 تک پہنچنے کی توقع ظاہر کردی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے اس سال ترکی کے لیے اپنی ترقی کی توقع کو بڑھا کر 10.5 فیصد کر دیا ہے ۔ فِچ کی جانب سے ترک معیشت کا قریب سے جائزہ لیا گیا ہے۔ فِچ کے مطابق ترکی کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا 2020 میں مزید پڑھیں
امریکہ: روس، یوکرائن کے ساتھ کریمیا جیسا سلوک کرنے سے پرہیز کرے
امریکہ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین پساکی نے روس کو متنبہ کیا اور کہا ہے کہ 2014 میں کریمیا سے مشابہ اقدامات کرنے سے پرہیز کیا جائے۔ پساکی نے معمول کی پریس بریفنگ میں حالیہ دنوں میں یوکرائن کے معاملے میں امریکہ۔ روس تعلقات میں مسلسل بڑھتے ہوئے تناو کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
تہران انتظامیہ کو 2015 کے جوہری معاہدے کو واپسی اختیار کرلینی چاہیے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایران سے 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے پر واپس آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران انتظامیہ کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ مذاکرات میں حصہ لے۔ بلنکن، جو سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے 28ویں مزید پڑھیں
ترکی: ماہِ نومبر میں 92 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
ترکی وزارتِ داخلہ کے ترجمان اسماعیل چاتاکلی نے کہا ہے کہ ماہِ نومبر میں 92 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا گیا ہے۔ چاتاکلی نے انقرہ میں منعقدہ ماہانہ پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ ماہ نومبر کے دوران وزارت خارجہ کے زیرِ انتظام کئے گئے آپریشنوں کے نتیجے میں ایک ریڈ، ایک اورنج اور ایک مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت: سرحدیں بند کرنے کی پالیسی مہلت فراہم کر سکتی ہے
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے خلاف بحرالکاہل کے بعض ممالک کی اختیار کردہ سرحدیں بند کرنے کی پالیسی، وائرس کے خلاف جدوجہد کے لئے مہلت فراہم کر سکتی ہے علاوہ ازیں ڈیلٹا ویریئنٹ کے خلاف جدوجہد کا تجربہ بھی رہبری کر سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے بحرالکاہل مزید پڑھیں
تجزیہ 14
متحدہ عرب امارات کی عملی طور پر قیادت کرنے والے محمد بن زیدد الا نہیان کے دورہ ترکی کے بعد متعدد مبصرین نے ترکی۔خلیج تعلقات کے مستقبل کے حوالے سے بحث چھیڑی ہے۔زید کا دورہ ترکی سال 2011 کے بعد سے ابتک دو مختلف کیمپوں میں پھنس جانے والے اور سخت کشمکش ہونے والے دونوں مزید پڑھیں
الا سلواڈور میں فوجی طیارہ گرنے سے تین افراد ہلاک
بحرالکاہل میں ایل سلواڈور سے تعلق رکھنے والے فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے وزیر دفاع کے بیٹے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ایل سلواڈور کی مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی طیارہ بحرالکاہل کے ساحل سے 3 میل دور نامعلوم وجہ سے گر مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات فرانس سے رافیل قسم کے لڑاکا طیارے خریدے گا
فرانس نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ 80 رافیل قسم کے لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ طے کیا ہے۔ ایلیسی پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دورے پر آئے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ 80 رافیل مزید پڑھیں