امریکا: نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص گرفتار

نیویارک: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے مسلح شخص کوگرفتار کرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے مزید پڑھیں

امریکا: نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص گرفتار

نیویارک: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے مسلح شخص کوگرفتار کرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے مزید پڑھیں

لیبیا: سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار

تریپولی: لیبیا کی عدالت نے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی لیبیا کی ایک مقامی عدالت نے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں مزید پڑھیں

روس اور امریکا کا یوکرین کے معاملے پر کسی بھی سخت تنازع سے بچنے کے عزم کا اظہار

روس اور امریکا نے یوکرین کے معاملے پر کسی سخت تنازع سے بچنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جس کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان براہ راست بات چیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کے حکم کے بعد آغاز سراج درانی 4 گھنٹے سے زائد وقت تک عدالت مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل کا رانا شمیم کو اصل بیان حلفی پاکستان ہائی کمیشن لندن کو حوالے کرنے کیلئے خط

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اٹارنی جنرل نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو اصل بیان حلفی حوالے کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج اپنا اصل بیان حلفی پاکستان ہائی کمیشن لندن کے حوالے کریں۔ انہوں نے خط میں مزید پڑھیں

ہماری برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے اور ہماری معیشت مضبوط ہوتی جارہی ہے، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہماری برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے اور ہماری معیشت مضبوط ہو رہی ہے تاہم عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے ساتھ بہتری آئے گی۔ اسلام آبادمیں مشیر تجارت رزاق داؤد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ جو چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

ای وی ایم شفاف انتخابات کو یقینی بنائے گی جو پاکستان کی دیرینہ خواہش ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز (ای وی ایم) کے ممکنہ غلط استعمال اور سال 2023 کے آئندہ عام انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے خدشات دور کرنے کی کوشش کی۔ الیکشن ترمیمی بل 2021 پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغانستان کیلئے ورلڈ بینک کی 28 کروڑ ڈالر منجمد امدادی فنڈز کو منتقل کرنے کی حمایت

ورلڈ بینک نے افغانستان میں انسانی بحران کے خدشات سے نمٹنے کے لیے 28 کروڑ ڈالر منجمد امدادی فنڈز عالمی فلاحی اداروں کو منتقل کرنے کی حمایت کردی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ان معاملات سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک نے افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد پیدا ہونے والے بحران مزید پڑھیں