ترکی کی قومی اسمبلی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ وہ پولینڈ کے ساتھ ہر شعبے میں دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔ مصطفیٰ شَن توپ نے ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ پولینڈ کے موقع پر پولش سینیٹ کےچئیرمین Tomasz Grodzki سے سے اپنی ملاقات کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آئس لینڈ:امریکی سفیر کی رہائش گاہ کے قریب بم برآمد
آئس لینڈ کے دارالحکومت ریک یاوک میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ کے قریب ایک کچرہ کونڈی سے دھماکہ خیز مواد ملا ہے۔ حکام نے پولیس کی ایک خصوصی ٹیم طلب کرتےہوئے رہائش گاہ کے اطراف میں حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے اور بم کو ناکارہ بنا دیا ۔ پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ تفتیش مزید پڑھیں
چین کے ہائپر سونک اسلحے سے خطے میں تناو بڑھے گا: امریکہ
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے ہائپر سونک ہتھیاروں کے حصصل کی کوششں سے خطے میں تناؤ بڑھے گا اور عزم ظاہر کیا کہ امریکہ چین سے لاحق خطرات کو روکنے کی صلاحیت برقرار رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔ خبر کے مطابق، امریکی سیکریٹری دفاع نے یہ بیان سیول مزید پڑھیں
شام: ادلب پر حملہ، 6 شہری زخمی
شام میں اسد انتظامیہ اور اس کے حامی ایران کے زیرِ کنٹرول دہشت گرد گروپوں نے ادلب کے کشیدگی سے پاک علاقے میں فائر بندی کی خلاف ورزی کر کے شہری آبادی پر حملے کئے۔ حملوں کے نتیجے میں 6 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ ادلب کی شمال مشرقی تحصیل سیراکب میں متعین، انتظامیہ اور ایرانی حمایت کے مزید پڑھیں
نائیجیریا میں کشتی ڈوب گئی،29 افراد ہلاک
نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست کانو میں مسافر بردار کشتی اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں کم سن بچوں سمیت 29 افراد ہلاک اور 13 لاپتہ ہوگئے۔ خبر کے مطابق، نائیجریا کی ریاست کانو کے دریا بگوائی میں 42 مسافروں سے بھری کشتی اُلٹ گئی اور مسافر ٹھنڈے یخ پانی میں ڈوب گئے۔ کشتی گنجائش مزید پڑھیں
آذربائیجان: ترکی ساختہ 'بائراکتار' مسلح ڈرون طیاروں کے ساتھ فوجی مشقیں
آذربائیجان فورسز نے ترکی ساختہ بائراکتار مسلح ڈرون طیاروں کے ساتھ مشقیں کیں۔ آذربائیجان وزارت دفاع کے شئیر کردہ ویڈیو میں بائراکتار مسلح ڈرون طیاروں کو ہینگر سے نکالنے، رن وے پر لانے، ایندھن اور اسلحے کے کنٹرول جیسے مناظر شامل ہیں۔ فوجی مشقوں میں مسلح ڈرون طیاروں نے علامتی دشمن اہداف کی نشاندہی کی اور انہیں تباہ مزید پڑھیں
دوحہ مذاکرات: طالبان کا افغان ریاست کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
دوحہ مذاکرات: طالبان کا افغان ریاست کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
واشنگٹن: رواں ہفتے قطر میں ہونے والے مذاکرات میں امریکا نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین مستقبل میں دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوگی جبکہ طالبان نے افغان ریاست کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور میں فوڈ پانڈا ڈیلیوری بوائے کو بل مانگنے پرگولی مار دی گئی
پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ایک اوباش نے فوڈ پانڈا ڈیلیوری بوائے کو بل مانگنے پرگولی مار دی۔ تفصیلات کے فوڈ پانڈا کی ڈیلوری دینے والے 32سالہ نوجوان کو بل مانگنے پر معظم کھوکھر نامی ملزم نے گولی مار کر زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں
پولیس نے فوڈ پانڈا ڈیلیوری بوائے کو گولی مارنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
پنجاب سوسائٹی میں فوڈ ڈیلیوری کرنے والے فوڈ پانڈا رائیڈر کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے واقعہ پر ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے نوٹس لے لیا جس کے بعد پولیس نے ملوث ملزم معظم کھوکھر کو گرفتارکرلیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال پر حملہ مزید پڑھیں