مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے نومبر میں 20 کشمیری شہید کردیے، رپورٹ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مزید 20 کشمیری بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے نومبر میں 20 کشمیریوں کوشہید کیا۔ شہید ہونے والوں میں 8 کشمیری نوجوانوں کوجعلی مقابلے میں قتل کیا گیا۔ بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کرنے والے پرامن کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مزید پڑھیں

معید یوسف کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی جہاں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور افغانستان میں پائیدار امن کے لیے حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق قومی مزید پڑھیں

چین کے ہائپرسونک ہتھیاروں کے حصول کی کوششں سے خطے میں تناؤ بڑھے گا، لوئیڈ آسٹن

امریکی سیکریٹری دفاع لوئیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے ہائپرسونک ہتھیاروں کے حصول کی کوششں سے خطے میں تناؤ بڑھے گا اور عزم ظاہر کیا کہ امریکا چین سے لاحق خطرات کو روکنے کی صلاحیت برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے دو کیسز رپورٹ

بھارت نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے ابتدائی دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے ساڑھے 4 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بے مزید پڑھیں

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف رواں ماہ شروع ہونے مختصر طرز کرکٹ کی سیریز کے لیے ٹی20 اور ایک روزہ اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں حسن علی اور شعیب ملک سمیت 4 کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

اپوزیشن کا حکومت کی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے باہمی مشاورت کے بعد حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ’اِن کیمرا‘ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے اپنا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ 6 دسمبر 2021 کو حکومت کی جانب سے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی مزید پڑھیں