کالی مولی ، انار کے چھلکے ، لیموں اور سنگتروں کے چھلکے کے عرق سے کینسر کا سبب بننے والے انزائم پر اثر سے متعلق پراجیکٹ، جسے ترکی کے طالبِ علموں میلیسا بوز اور ایفے یون نے تیار کیا، 202 سائنس کی سب سے بڑی تنظیموں میں سے لائف سائنسز (GloCoLis) کی جانب سے 2021 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افریقی ممالک کی سرحدیں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہو گا، صدرِ کینیا
کینیا کے صدر اہورو کنیاتا نے کورونا کے اومیکرون ویریئنٹ کی بنا پر اپنی سرحدوں کو افریقی ممالک کے لیے بند نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں، کینیاٹا نے اومیکرون کے حوالے سے بین الاقوامی برادری سے مخاطب ہوتے ہوئے نئی قسم کی وجہ سے پابندی کے فیصلوں پر تنقید مزید پڑھیں
نائجیریا، کشتی الٹنے سے 29 افراد ہلاک
نائجیریا میں ایک کشتی کے الٹنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ کانو میں 42 افراد کی گنجائش کی حامل بوٹ پر اس سے زیادہ تعداد میں مسافر سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں ابتک 8 تا 15 برس کی عمر کے 29 مسافروں کی نعشوں کو پانی سے بازیاب کیا مزید پڑھیں
ٹویٹر: شخصی ویڈیو اور تصویری مواد کو بلااجازت شئیر کرنا منع ہے
سوشل میڈیا نیٹ ورک ‘ٹویٹر’ نے شخصی ویڈیو اور تصویری مواد کی بلا اجازت اشاعت کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ جاری کئے گئے بیان کے مطابق ٹویٹر نے اپنی "نجی معلومات پالیسی” کو شخصی ویڈیو اور تصویری مواد کا احاطہ کرنے کی شکل میں وسیع کر دیا ہے۔ پالیسی کی رُو سے کسی صارف کے نجی مواد مزید پڑھیں
دفاعی صنعتی نمائش کولمبیا میں شروع
لاطینی امریکہ اور کیریبیئن کی سب سے بڑی نمائش ’’ایکسپو ڈیفنسا دفاعی صنعتی نمائش 2021‘‘ ترکی کے تعاون سے کولمبیا میں منعقد ہو رہی ہے۔ دارالحکومت بگوٹہ کے کنونشن سنٹر میں منعقدہ نمائش میں ترکی سے دفاعی ٹیکنالوجی انجنیئرنگ اینڈ ٹریڈ ان کارپوریشن فرم ، عسکری الیکڑونک صنعت ، مکینا و کیمیا صنعتی فرم اور مزید پڑھیں
مسجدِ اقصیٰ: متعصب یہودی اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں حرم شریف میں گھُس گئے
اسرائیل پولیس کی ہمراہی میں 150 کے لگ بھگ متعصب یہودی، مقبوضہ مشرقی القدس کے علاقے ‘قدیم شہر’ میں واقع، مسجد اقصیٰ کے صحن میں گھُس گئے۔ بیت المقدس شعبہ اسلامی وقوف کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیلی پولیس کے زیرِ حفاظت 150 کے قریب یہودی، مسجد اقصیٰ کے جنوب مغرب میں واقع باب المعارب کی طرف سے، مزید پڑھیں
نیٹو،روس پر اقتصادی پابندیاں لگائے: یوکرینی وزیر خارجہ
یوکرین نے نیٹو پر زور دیا ہے کہ وہ روس پر اقتصادی پابندیوں کی تیاری کرے اور کییف کے ساتھ اُس کی فوج کو مضبوط تر بنانے میں تعاون کرے۔ وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے نیٹو سے یہ مطالبات یہ کہہ کر کیا کہ وہ حال ہی میں مغربی اتحاد میں شامل ہوا ہے اور اس کی مزید پڑھیں
ماہ اکتوبر میں 11 لاکھ 53 ہزار سیاحوں نے استنبول کی سیر کی
استنبول کی سیر کو آنے والے سیاحوں کی ماہانہ تعداد ماہ اکتوبر میں 11 لاکھ 53 ہزار تک رہی ہے جو کہ گزشتہ دو برسوں کی ماہانہ تعداد کے اعتبار سے بلند ترین سطح ہے۔ استنبول کے صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے 10 مہینوں میں مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول14
کیا آپ جانتے ہیں کہ کافی نوشی کی عادت 12 سال کی عمر سے شروع ہو رہی ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین کافی کے بارے میں کیا کہتے ہیں، جو اپنی انواع، خوشبو اور رنگوں سے اپنی کشش بڑھا رہی ہے۔ کافی یمن سے آئی ہے، ، یہ ہر تقریب ، دعوتوں کے دوران، مزید پڑھیں
لیبیا میں عبدالحمید کی وزارت عظمی کی امیدواری پر اعتراض مسترد
ملک میں 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے حکومت برائے قومی اتحاد لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دیبے کی امیدواری کی درخواست پر اعتراض مسترد کر دیا گیا۔ لیبیا میں قائم "فروری” ٹیلی ویژن چینل کی خبر کے مطابق، طرابلس کی اپیل کورٹ کی اپیل کمیٹی نے لیبیا کی حکومت برائے مزید پڑھیں