صدر مملکت کے صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے ایکٹ پر دستخط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے فروغ کے حامل جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ 2021 پر دستخط کردیے۔ ایکٹ پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری، وزیر مملکت اطلاعات مزید پڑھیں

آرمی چیف کا آزاد کشمیر ریجمنٹل سینٹر مانسر کیمپ کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر ریجمنٹ کی پیشہ ورانہ مہارتوں، جنگی اور مختلف آپریشنز میں غیر معمولی کارکردگی کی شاندار تاریخ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر ریجمنٹل سینٹر مانسر کیمپ کا مزید پڑھیں

کراچی میں تو عمارت گرا دی جاتی ہے لیکن یہ بنی گالا میں کیوں نہیں ہوتا، مرتضیٰ وہاب

حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے میں عمارتوں کو ریگولرائز کرنے کے حوالے سے آرڈیننس گورنر سندھ کو بھیج دیا جائے گا، جس کی منظوری کے بعد قانون نافذ ہوتے ہی انسداد تجاوزات مہم روک دی جائے گی اور اس کا فیصلہ کمیشن کرے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

والد نے بیانِ حلفی کہیں جمع نہیں کروایا تھا، وہ لیک ہوا ہے، احمد حسن رانا

گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ والد نے بیانِ حلفی کہیں جمع نہیں کروایا تھا، اگر وہ لیک ہوا ہے تو ممکنہ طور پر برطانیہ کی نوٹری پبلک سے لیک ہوا ہے۔ والد کے عدالت میں دیے گئے بیان کے بارے میں سوال کیا گیا مزید پڑھیں

جرمنی: میونخ میں ریلوے اسٹیشن پر تعمیراتی کام کے دوران بم دھماکا

میونخ: جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں اچانک خوفناک دھماکے سے افراتفری مچ گئی۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں تعمیراتی مزید پڑھیں

امریکا: مشی گن کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ، 3 طلبہ ہلاک

امریکی ریاست مشی گن کے ایک ہائی اسکول میں ایک 15 سال کے لڑکے نے سیمی آٹو میٹک سے فائرنگ کر کے 3 ساتھی طلبہ کو ہلاک جبکہ 8 دیگر افراد کو زخمی کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حملہ آور نے جس پستول سے فائرنگ کی وہ اس کے والد نے مزید پڑھیں

گوادر میں مظاہرین کا مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد ٹرالر مافیا، پینے کے صاف پانی سیمت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل 17 روز سے دھرنے دیے بیٹھے ہیں۔ جماعت اسلامی کے مقامی رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کی قیادت میں گوادر، تربت، پشکان، زرمان، بلیدا، اورماڑا اور پسنی سے بڑی تعداد مزید پڑھیں

شاہین آفریدی پہلی مرتبہ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئے

بنگلہ دیش کے خلاف عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز حسن علی، شاہین آفریدی اور عابد علی کی عالمی درجہ بندی میں ترقی ہوئی ہے اور شاہین پہلی مرتبہ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

پاکستان کے 80 حلقوں کا نتیجہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں سے نکلے گا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں 80 فیصد حلقوں کا فیصلہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں سے ہوگا اور اپوزیشن آئندہ الیکشن میں بھی شکست کے بعد دھاندلی کا شور مچائے گی۔ راولپنڈی میں کالج کے اپ گریڈیشن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی: گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےسندھ بار کونسل کے سیکریٹری ہلاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ٹارگٹ کرکے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے اور شبہ ظاہر کیا کہ 40 سالہ عرفان علی مہر کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا۔ شاہراہ فیصل پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر مزید پڑھیں